آخرئ اشکال (فائنل) صورت

شاکرالقادری

لائبریرین
اس سے پہلے مختلف حروف کی ابتدائی اشکال پوسٹ کی گئیں تھیں تو ان کے ساتھ جوڑوں کی صورت حال کو اضح کرنے کے لیے حروف کی آخری اشکال بھی دی گئی تھیں چونکہ یہ آخری اشکال حروف کی ابتدائی اشکال کے وضع کرنے کے دوراں خود بخود وضع ہوتی چلی گئی تھیں اور ان پر کوئی خاص توجہ نہ تھی اس لیے ان میں کچھ نقائص تھے خاص کر بڑی ے اور ف کی آخری شکل اس لیے اب حروف کی آخری اشکال کو دوبارہ نقائص دور کر کے ارسال کر رہا ہوں اور اب ان اشکال کو میری جانب سے حتمی سمجھا جائے پہلے سے ارسال شدہ اشکال کو استعمال نہ کیا جائے
 

Attachments

  • aakhri_ashkaal_735.jpg
    aakhri_ashkaal_735.jpg
    23 KB · مناظر: 56
Top