سارا
محفلین
ذیل میں کچھ لوگوں کی زندگی کے آخری الفاظ درج کیے جارہے ہیں جو روایتی قسم کے الفاظ سے مختلف ہیں۔۔
‘‘ذرا ماچس کی تیلی جلا کر دینا۔۔ میں اپنی گاڑی کی ٹنکی دیکھنا چاہتا ہوں۔۔میرا خیال ہے کہ پیٹرول ختم ہو گیا ہے۔۔‘‘
‘‘بیگم تم ہمیشہ اتنا بد مزا کھانا کیوں بناتی ہو۔۔‘‘
‘ذرا یہ پستول دکھانا ‘ کیا یہ لوڈڈ ہے؟۔۔
‘‘میرا خیال ہے میں ریلوے لائن کراس کو ہی لوں۔۔ٹرین تو بہت معمولی رفتار سے آ رہی ہے۔۔‘‘
‘‘بیگم کیا کہا تم نے۔۔ تمہاری اماں ابھی چھ مہینے اور ہمارے ہاں رکیں گی۔۔
‘‘ کیا کہہ رہے ہو ۔۔۔۔؟ یہ جو بوتل ابھی میں نے خالی کی ہے یہ دوا کی بوتل نہیں تھی۔۔؟
‘‘ آں ۔۔ہاں۔۔ تت تم ٹھیک سمجھی ہوو۔۔بیگم۔۔۔ مم میں اپنی تنخواہ جوئے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہچ ہار آیا ہوں۔۔
‘‘ ذرا دیکھو ۔۔۔۔۔میں کس طرح قلا بازی کھا کر اس پل سے سمندر میں چھلانگ لگاتا ہوں اور تیرتا ہوا ساحل سے آتا ہوں۔۔