آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

فہیم

لائبریرین
یہ مووی دیکھی
batman-superman-header2.jpg

اگر ایک لائن میں لکھا جائے اس کے بارے میں تو

"انتہائی بکواس مووی ہے"

زیک سنائڈر کی 300 شاندار مووی تھی
لیکن اسی کی یہ مووی ذرا بھی پسند نہیں آئی۔

بین ایفلیک بھی بیٹ مین کے کردار میں وہ جان نہیں ڈال سکا جو
نولان کے بیٹ مین میں کرسچن بیل نے ڈالی تھی۔
 
نمکین

محفلین
2001ء کی ایک شاندار فلم، ٹریننگ ڈے۔ ڈینزل واشنگٹن کو اس فلم میں کردار پر بہترین ایکٹر کا آسکر ایوارڈ ملا تھا۔
Training_Day_Poster.jpg

اچھی مووی ھے اور جیسا آپ نے کہا ڈینزل واشنگٹن نے کمال اداکاری کی ھے ۔ بولی وڈ بھی اس کا چربہ بنا چکا ھے شاگرد کے نام سے
http://m.imdb.com/title/tt1828289/
 
شہزاد وحید

محفلین
اڑتا پنجاب دیکھی۔ ریلیز سے دو دن پہلے ہی سینسر بورڈ کو بھیجا گیا سکیرینز لیک آؤٹ ہو گیا۔ جس کا پرنٹ بھی ماسٹر تھا اور کوئی چیز کٹی ہوئی بھی نہیں تھی۔ نتیجہ یہ کہ کھلے عام گالیوں سے بھری ہوئی فلم نکلی۔ مین آئیڈیا اچھا تھافلم کا اور اداکاروں کی اداکاری بھی۔ کسی کسی موقعہ پر شاہد کپور اوور ایکٹنگ کرتا نظر آیا اور دلجیت سنگھ کو چونکہ ہمیشہ پنجابی فلموں میں پنجابی بولتے ہی دیکھا ہے اس لیئے اس کا اردو لہجہ بہت عجیب لگا۔ فلم کا موضوع ڈرگز اور اس سے ہونے والے معاشرتی نقصانات ہیں۔

Udta_Punjab.jpg
 
arifkarim

معطل
"کیا اب تم مجھے دیکھ سکتے" کا سیکیول دیکھا۔ لاجواب ایکشن اور جادوئی منتروں جنتروں سے بھرپور فلم ضرور دیکھیں:
12715832_1270709899609447_3484847455647480865_o.jpg

Screen-Shot-2016-05-27-at-11.13.38-AM.png

بہترین کاسٹ سے بھرپور فلم ہے۔ ہیری پارٹر سوپر اسٹار بھی موجود ہے۔
 
arifkarim

معطل
میں بہت کم ہارر موویز سے متاثر ہوتا ہوں۔ کل یہ فلم دیکھی جس میں ایک بچے کے اچھے خواب اور ڈراؤنے خواب حقیقت کی شکل ڈھال لیتے ہیں۔ اور یوں ماں باپ اور دیگر کو بیک وقت خوشی اور اذیت کا نشانہ بناتے ہیں۔ ضرور دیکھیں:
beforeiwakesmall.jpg
 
اب جو ہارر موویز دیکھتا ہی نہیں وہ کیا کرے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کیا بچپن سے ہی ڈرپوک ہیں؟
ہاہا ہا ڈرپوک کا پتہ نہیں لیکن فینٹسی کیٹاگری مجھے جتنی زیادہ پسند ہے ہارر کیٹاگری اتنی ہی ناپسند۔ ایول ڈیڈ 2 کے علاوہ شاید ہی کبھی کوئی ہارر مووی دیکھی ہو۔ فلم دیکھتے دیکھتے اچانک سکرین پر آجانے والی چڑیلوں سے مجھے سخت نفرت ہے :ROFLMAO:دیکھی ہی نہیں جاتیں۔:cool: ہاں ہارر اور فینٹسی مکس ضرور دیکھ لیتا ہوں جیسےورلڈ وار زی، پینی ڈریڈفل، دا سٹرین ، ٹوائلاٹ وغیرہ وغیرہ۔
 
فہیم

لائبریرین
میرا پورا موڈ بن گیا اب یہ مووی دیکھنے کا۔

MV5BMjIxMjQyMTc3Nl5BMl5BanBnXkFtZTcwMTA1MDUzMw@@._V1_SY1000_CR0,0,672,1000_AL_.jpg

رمضان میں تو اب شاید وقت نہ مل پائے تو عید کے بعد کی کہانی ہے۔

کسی نے دیکھی ہے یہ مووی یا اس کا ناول پڑھا ہے؟
 
محمدصابر

دونوں دیکھیں۔angels and demons and da vinci code
تفصیل کے لئے IMDB سے رجوع کریں۔
http://www.imdb.com/title/tt0808151/
http://www.imdb.com/title/tt0382625/
وہاں جا کر پتہ چلا ایک اور بھی آنے والی ہے۔
http://www.imdb.com/title/tt3062096/
 
محمد وارث

جیسا کہ صابر صاحب نے لکھا فہیم، اس کے ساتھ اس کا دوسرا حصہ بھی دیکھیں، مجھے دونوں ہی بہت پسند ہیں :)
 
دونوں پارٹ اچھے ہیں پر دوسرا پہلے سے بہتر ہے۔ پہلے کا میوزک دوسرےسے بہتر ہے۔ تیسرا ابھی آنے والا ہے پر وہ اتنا اچھا نہیں ہوگا جتنی سابقہ فلمیں تھیں۔ سائنس فکشن کے نام پر کافی کلیچ سی مووی لگ رہی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
دونوں دیکھیں۔angels and demons and da vinci code
تفصیل کے لئے IMDB سے رجوع کریں۔
http://www.imdb.com/title/tt0808151/
http://www.imdb.com/title/tt0382625/
وہاں جا کر پتہ چلا ایک اور بھی آنے والی ہے۔
http://www.imdb.com/title/tt3062096/
جی پہلے دو پارٹ کا تو مجھے بھی پہلے سے علم تھا اور تیسرے کا بھی آئی ایم ڈی بی کی مہربانی سے پتہ چل گیا تھا:)
 
فہیم

لائبریرین
جیسا کہ صابر صاحب نے لکھا فہیم، اس کے ساتھ اس کا دوسرا حصہ بھی دیکھیں، مجھے دونوں ہی بہت پسند ہیں :)
اس کی ناول بک بھی کافی مشہور ہوئی تھی، دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا اس کا اور اچھی خاصی کاپیز فروخت ہوئیں دنیا بھر میں اس کی۔ اُس کے بعد ہی اس پر فلم بنائی گئی:)
 
Top