محمداحمد
لائبریرین
سائنس اور اسلام نامی ڈاکیومینٹری دیکھی۔ اچھی لگی۔ کافی تحقیق کے ساتھ بنائی گئی ہے۔
ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہے دیکھ کر بتائیں کیسی ہےنیٹ فلیکس کی سیریز ہے sweet home یہ کل سے شروع کی ہے
صحیح نام ہے سید صاحب۔ کے ٹو پر چڑھا تو وہ عام کوہ پیماؤں کی طرح تھا لیکن اترا 'سکینگ' کرتے ہوئے تھا اور اس طرح اترنے والا وہ پہلا اور ابھی تک کا آخری آدمی ہے۔ اس سے پہلے 'سکینگ' کرتے ہوئے کے ٹو سے اترنے والے کچھ ناکام ہوئے ہیں اور دو ہلاک بھی۔اسینٹ نام رکھنا چاہیئے تھا
کوئی خاص بات ڈیسینٹ سے موسوم کرنے کی ؟
اوپر والے لنک پر مکمل اور آفیشل ویڈیو ہے جب کہ یوٹیوب کے اس لنک پر "جھلکیاں" ہیں۔K2: The Impossible Descent
On July 22, 2018, a Polish ski mountaineer clicked into his bindings at an altitude of 8,611m to make history. Follow Andrzej Bargiel’s expedition from Poland to Pakistan, as he descends K2 on skis.
لاحول ولا قوۃاوپر والے لنک پر مکمل اور آفیشل ویڈیو ہے جب کہ یوٹیوب کے اس لنک پر "جھلکیاں" ہیں۔
جب کہ یوٹیوب کے اس لنک پر "جھلکیاں" ہیں۔
واقعی یہ دنیا اس طرح کے "دیوانوں" سے بھری پڑی ہے۔ مذکورہ کوہ پیما جب سکینگ کرتے ہوئے نیچے اتر رہا تھا تو کئی کوہ پیما اوپر جا رہے تھے اور خود کہہ رہا ہے کہ مجھے کئی جگہوں پر احتیاط برتنی پڑ رہی ہے کہ میری وجہ سے دوسرے نہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں۔لاحول ولا قوۃ
کیا عجیب دہشت گردی ہے ۔ میں تو اس کے لرزہ خیز تصور سے ہی سہما جا رہا ہوں ۔
آپ درست کہہ رہے ہیں سید صاحب، یہ Messner traverse اس کی مہم کا سب سے مشکل حصہ تھا۔ اس نے چوٹی سے اترنے سے پہلے صرف اس حصے سے اترنے کی پریکٹس یا ریہرسل بھی کی تھی۔نویں دسویں منٹ کے کئی مناظر (اور دیگر کئی اور مناظربھی) سانس لیتے ہوئے دیکھنا میرے لیے دشوار ہے ۔ کیا دیگر محفلین بھی ایسا محسوس کرتے ہیں ۔ (یہ جذباتی کیفیت کا بیان نہیں، حقیقت ہے اور ایک سوال ہے۔)
آج دیکھی۔ زبردستK2: The Impossible Descent
On July 22, 2018, a Polish ski mountaineer clicked into his bindings at an altitude of 8,611m to make history. Follow Andrzej Bargiel’s expedition from Poland to Pakistan, as he descends K2 on skis.