مطیع الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم
کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس مرض کی دوا کیا ہے؟
کام کے دوارن لائٹ چلی گئی پھر جب سسٹم اسٹارٹ کیا تو فائل کا یہ حشر ہوا
یہ عربی کی فائل ہے اسی طرح اردو اور فارسی والی فائلز کا حشر نشر ہوا ہے برائے مہربانی کوئی حل بتائیں ورنہ۔۔۔
کم سے کم تعزیت ضرور کریں
جزاک اللہ