مبارکباد آخر افتخار راجہ ماہر ہو ہی گئے

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو افتخار راجہ۔ ہمارے راجہ صاحب عرصے سے 99 ناٹ آؤٹ چل رہے تھے۔ آخر ان دنوں میں (جب میں غیر حاضر رہا) انھوں نے اپنے دو ہزاری مکمل کر ہی لی کچھ چھکے چوے لگا کر۔
مبارک ایک بار پھر۔
 

خرم

محفلین
کیا بات ہے، آج ہر کوئی ماہر بن رہا ہے؟ کوئی لوٹ‌ سیل لگی ہے کیا؟

ویسے راجہ جی مبارک باشد :lol:
 
صاحبِ طرز رکن

افتخار صاحب محفل کے صاحبِ طرز رکن تھے اور ان کی کمی کو ہم نے بہت محسوس کیا ۔ ۔ ۔ دو ہزار خطوط پر مبارک باد ۔ ۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے ایک غلطی مان لوں اپنی۔ افتخار راجہ ڈبل ماہر ہوئے ہیں۔ ماہر تو ایک ہزار پیغامات پر ہی ہو جاتے ہیں نا۔ یہ تو موصوف کی دو ہزاری ہے۔
 
اعجاز انکل آپ کی اس شفقت کےلئے میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے اس چھوٹی سی چیز کا بھی خیال رکھا۔
اور باقی سب احباب کا بھی کہ انہوں نے مبارک باد دی
ہاں شارق بھائی آپ نے “ تھے“ کیوں لکھا ہے۔ جبکہ میں یہاں پر “ ہوں“۔
 
ہیں یہ نعیم صاحب ہیں اور میں انکو الطاف نظامی سمجھتا رہے مرحوم پروفیسر تھے جہلم گورنمنٹ کالج میں فلسفہ پڑھاتے تھے اور شادیاں کرتے تھے۔ سنا ہے کہ انکی موت کا سبب بھی اگلی شادی ہی تھی، جس سے پیشتر پچھلی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top