نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔محفل میں خوش آمدید!
برادر ابھی تک تو کچھ نہیں چل رہا آپ کچھ چلائییں تو لڑی میں کچھ چلے جس کا کوئ مفہوم بھی ہو آپ غالباً اپنا تعارف پیش نہیں کرنا چاہتے!
اگر آپ اس محفل میں راہ رسم بڑھانے اور سوشل نیٹ ورکنگ میں سنجیدہ ہیں تو اپنے تعارفی دھاگے کو سنجیدہ لینا مفید ثابت ہوگا۔نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔
پہچان کون ہے؟نام بتایا تو پہچان برا مان جائیگی۔
راز رہے تو بہتر ہے۔پہچان کون ہے؟
آپ نے مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں دی.راز رہے تو بہتر ہے۔
پر مزاح کی دینی تھی نیا ہوں ناںآپ نے مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیوں دی.
پرمزاح کردے نا پھر.پر مزاح کی دینی تھی نیا ہوں ناں
کردیپرمزاح کردے نا پھر.
اب ٹھیک ہے.
شکریہخوش آمدید
شکریہخوش آمدید