سعید
محفلین
ارے ارے! ما شاءاللہ ماشاءاللہ!
سعود میاں/لالہ/بھائی نے مجھے اپنے امتحانات سے فارغ ہو کر کبڈی کے میچ میں مدعو کیا ہے، تو اس کے بعد ہی پتہ لگے گا کہ کون بڑا ہے اور کون چھوٹا۔
گڑیا، ایک چھوٹا سا کام تو کردو۔ گھر میں جو دیسی گھی کا ڈبہ ہے نہ، وہ کبڈی کے میچ تک ذرا غائب کردو، ورنہ میں تو مفت میں پھینٹا جاؤنگا۔
جیتی رہو گڑیا۔