تعارف آداب عرض ہے

زیک

مسافر
میں سمجھتا تھا دکن حیدرآباد کے آس پاس کا علاقہ ہے مگر وکیپیڈیا کے مطابق تو آدھا انڈیا دکن ہے:
Indiahills.png
 
محمدظہیر

محفلین

جی دراصل دکن اور دکنی اردو علیحدہ ہیں۔ دکن میں بسنے والا ہر شخص اردو نہیں بولتا لیکن جو بھی اردو بولتا ہے وہ دکنی اردو ہی بولتا ہے۔
 
آپ تو دکنی اردو بول لیتے ہوں گے کچھ لکھیں پھر دکنی اردو میں ہمیں بھی پتا لگے
 
یہی دکنی ہے جنوبی ہند کے بنگلور اور تامل ناڈو کی جانب جو اردو ہے ہے وہ اس سے بھی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے اور لہجے میں بھی کچھ فرق ہے : )
ویسے تامل ناڈو تو ساوتھ انڈیا میں نہیں آتا جہاں تامل زبان بولی جاتی ہے؟
 
رحمن ملک

محفلین
دیر آید درست آید ؛ہم اپنے پڑوسی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمید کہتے ہیں۔ اور امید واثق ھے کہ آپ ہمارے اس فورم میں آ کر چنداں خوشی محسوس کریں گے۔اور یہ فورم بہت سے دوستوں کی تراش خراش کر کے ان کو ایک باوقار روپ دے چکا ہے۔
 
شکریہ رحمان ملک صاحب
 
Top