تعارف آداب عرض ہے

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اللہ نے تاحال شریف ہی رکھا ہے حالانکہ دو دھائیوں میں ہر خشک ملا، ظالم مجاہد اور جاہل صوفی کی کثیر صحبت میسر آئی۔
آپ کوکسی تر مُلا، رحمدل مجاہد اور عاقل صوفی کی صحبت کیوں میسر نا آ سکی ؟ اس بارے میں اگر کوئی رائے قائم کی ہوئی ہے تو اس بابت بھی مطلع فرما دیں۔
 
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ قبلہ چوہدری صاحب۔
آپ بہت عمدہ لکھتے ہیں۔۔۔آپ کے الفاظ کے چناو پر بہت ہنسی آتی ہے :laugh1:

آپ کوکسی تر مُلا، رحمدل مجاہد اور عاقل صوفی کی صحبت کیوں میسر نا آ سکی ؟ اس بارے میں اگر کوئی رائے قائم کی ہوئی ہے تو اس بابت بھی مطلع فرما دیں۔
عقل کی خاصی کمی ہے اس لیے۔۔۔ ہر کام چلانے کی حد تک تر، کی خشک سمت سے آیا!
ہمت کی کمی دل کھول کر پائی ہے اس لیے۔۔۔ بظاہر رحمدل کے ظلم کو ابھار دیا!
اوردل کثرت مال و ازدواج کی طرف مائل ہیں اس لیے ہر عاقل کی جہالت کی طرف بھرپور توجہ رہی!

اگر آپ کی نظر میں کوئی پیر فرتوت سرگودھا میں تشریف فرما ہو جو عقل، ہمت اور خواہشات کو اپنے نور میں جذب کر لے تو حاتم رخت سفر باندھے! :blacksheep::disdain:
 
آپ بہت عمدہ لکھتے ہیں۔۔۔آپ کے الفاظ کے چناو پر بہت ہنسی آتی ہے :laugh1:
:confused3:
شکریہ جناب۔ ایہہ جو کجھ سکھیا ایتھوں ای سکھیا اے:)
عقل کی خاصی کمی ہے اس لیے۔۔۔ ہر کام چلانے کی حد تک تر، کی خشک سمت سے آیا!
ہمت کی کمی دل کھول کر پائی ہے اس لیے۔۔۔ بظاہر رحمدل کے ظلم کو ابھار دیا!
اوردل کثرت مال و ازدواج کی طرف مائل ہیں اس لیے ہر عاقل کی جہالت کی طرف بھرپور توجہ رہی!
معلوماتی ہے جی۔
اگر آپ کی نظر میں کوئی پیر فرتوت سرگودھا میں تشریف فرما ہو جو عقل، ہمت اور خواہشات کو اپنے نور میں جذب کر لے تو حاتم رخت سفر باندھے! :blacksheep::disdain:
سرگودھا ہی کیوں بھئی؟ ادھرمحفل کے اپنے پیر و مرشد موجود ہیں، انھی سے غائبانہ بیعت ہو جائیں، ہر شے نا جذب کرلئی نے۔۔۔ تے دسیو:tongueout:
 
وہ تو جب کہ راستہ بھی چلنا ہو۔

سرگودھا ہی کیوں بھئی؟ ادھرمحفل کے اپنے پیر و مرشد موجود ہیں، انھی سے غائبانہ بیعت ہو جائیں، ہر شے نا جذب کرلئی نے۔۔۔ تے دسیو:tongueout:
لو ہور کر لو گل! چوہدری صاحب میں اس آفر پر ممنون ہوں، پر ای-مرید ہونے کا قائل نہیں۔
 
جی بہتر۔
سینے وچ مقام ہے کیں دا مرشد گل سجھائی ہُو
ایہو ساہ جو آوے جاوے ہور نہیں شے کائی ہُو​
اس نوں اسم الاعظم آکھن ایہو سر الہی ہُو
ایہو موت حیاتی باہو ایہو بھیت الہی ہُو
 
کیا آپ ذرا بھی زور نہیں لگائیں گے؟

سینے وچ مقام ہے کیں دا مرشد گل سجھائی ہُو
ایہو ساہ جو آوے جاوے ہور نہیں شے کائی ہُو
اس نوں اسم الاعظم آکھن ایہو سر الہی ہُو
ایہو موت حیاتی باہو ایہو بھیت الہی ہُو

وہ ایک شعر ہے یاد نہیں آرہا۔۔۔ دوست کی زبان ترکی ہے اور ہمیں ترک زبان بولنی نہیں آتی۔
:idontknow2::battingeyelashes:
 
Top