نہیں نا سلام سے بزرگوں والا تاثر جاتا ہے اور ہائے ہیلو سے بچوں والا کوئی اور لفظ ڈھونڈنا چاہیےویسے تو سلام سے پہلے ہیلو کہنے کی ضرورت تو نہیں ہے جو ہم اردو میں اس کا متبادل ڈھونڈیں۔ سیدھے سیدھے سلام کریں بس۔
شکریہ حماد میں بھی یہی کہنے والا تھاعموماً گفتگو کا آغاز کرتے ہوے بطور مسلمان ہم "السلام علیکم" کہتے ہیں ۔ مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا اردو میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو انگریزی کے "ہائے" یا "ہیلو "وغیرہ کی جگہ استعمال کیا جا سکے ؟
فون پر تو اب عموماً لوگ سلام سے بھی پہلے 'ہیلو' لگاتے ہیں : "ہیلو ، السلام علیکم" ۔
جی مجھے تو بطور مسلمان سلام کہنے پر کوئی مسئلہ نہیں میں بس یہ جاننا چاہتا تھا کہ اردو میں اس کا کوئی متبادل موجود بھی ہے یا نہیں ، اگر ایک غیر مسلم ہے تو وہ کس طرح گفتگو کا آغاز کرے ؟ویسے تو سلام سے پہلے ہیلو کہنے کی ضرورت تو نہیں ہے جو ہم اردو میں اس کا متبادل ڈھونڈیں۔ سیدھے سیدھے سلام کریں بس۔
اجی اس کو مذہبی انداز میں مت دیکھیے ، میرا مقصد سلام کہنے سے روکنا یا اس پر اعتراض نہیں میں بس متبادل جاننا چاہ رہاالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی کچھ بھی سوچے کوئی کچھ بھی کہے شروعات سلام سے ہی ہونی چاہیے، بس ایک دم سے پہل کر دو اور آگے گفتگو جاری رکھو اسمیں سوچنے جیسا کچھ خاص نہیں شاید
لقمان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی کچھ بھی سوچے کوئی کچھ بھی کہے شروعات سلام سے ہی ہونی چاہیے، بس ایک دم سے پہل کر دو اور آگے گفتگو جاری رکھو اسمیں سوچنے جیسا کچھ خاص نہیں شاید
جی مجھے تو بطور مسلمان سلام کہنے پر کوئی مسئلہ نہیں میں بس یہ جاننا چاہتا تھا کہ اردو میں اس کا کوئی متبادل موجود بھی ہے یا نہیں ، اگر ایک غیر مسلم ہے تو وہ کس طرح گفتگو کا آغاز کرے ؟
زبانوں کا تو مذہب نہیں ہوتا نا آخر ..!