محمد حسنین حیات
محفلین
اس بزم میں آج ہی حاضر ہوا ہوں ۔ اور اس امید کے ساتھ کہ آپ سب باخیر و آفیت ہوں گے ۔
خوش آمدید !!!!! ’’حسنین حیات صاحب‘‘ خیریت تو !!!! یہ کیا بڑی عجلت میں ہیں آپ؟ عافیت تو؟ ناگاہ طبیعت ناساز تو نہیں؟اس بزم میں آج ہی حاضر ہوا ہوں ۔ اور اس امید کے ساتھ کہ آپ سب باخیر و آفیت ہوں گے ۔
عجلت کا پہلو میری طبعیت میں آفت ناگہانی کے طور پر بعض اوقات برپا ہو جاتا ہے ۔ باقی خدا کا کرم ہے ۔خوش آمدید !!!!! ’’حسنین حیات صاحب‘‘ خیریت تو !!!! یہ کیا بڑی عجلت میں ہیں آپ؟ عافیت تو؟ ناگاہ طبیعت ناساز تو نہیں؟
شکریہ محترمخوش آمدید حسنین
عدنان بھائی بہت شکریہ ۔اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
جی اللہ کا کرم اور احسان ہے بس میری ادنیٰ سی گذارش تھی کہ ’’آفیت‘‘ کو درست کرلیتے !!!!عجلت کا پہلو میری طبعیت میں آفت ناگہانی کے طور پر بعض اوقات برپا ہو جاتا ہے ۔ باقی خدا کا کرم ہے ۔
آپ فرمائیے کیسے مزاج ہیں۔
شکریہ جنابخوش آمدید حیات صاحب
شکریہ صدیقی صاحباردو محفل پر خوش آمدید
شکریہ جناباردو محفل فورم میں ۔
بہت شکریہ جنابخوش آمدید حسنین اردو محفل میں ۔
شکریہ محترمہخوش آمدید حسنین صاحب!
جناب میرے خیال سے" عافیت" ایسے ہی لکھا جاتا ہےجی اللہ کا کرم اور احسان ہے بس میری ادنیٰ سی گذارش تھی کہ ’’آفیت‘‘ کو درست کرلیتے !!!!