تعارف آداب

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق اور بھی کچھ بتائیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

زین

لائبریرین
سنیئے مزاج اچھے ہیں ہمارے
باقی سب آکر بتائیں گے کہ ان کے مزاج کیسے ہیں ؟‌

آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اپنے بارے میں کچھ مزید بھی بتائیے۔ مشاغل، تعلیم وغیرہ کے بارے میں
:)
 

شبنم

محفلین
آپ سب صاحبان کا بہت شکریہ
ہم مسیحا ہیں
لاھور سے ہیں
ہم کو اردو زبان سے بہت محبت ہے
اور شاعری میں بھی دلچسپی ہے
اور بھلاکیا بتائیں؟
 

زین

لائبریرین
بہت خوب۔ مسیحا مطلب ڈاکٹر ہے ؟

یہ محفل ہی اردو سے محبت کرنے والوں کی ہے ۔
 
مسیحا غالباً زندگی دینے والے کو کہتے ہیں۔ ڈاکٹر کو تو چارہ گر کہہ سکتے ہیں۔ طبیب اور حکیم بھی۔ ویسے ڈاکٹر کہنے میں بھی کیا قباحت ہے اگر شاعری نہ کرنی ہو تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر تو داکتور کہتے ہیں۔ ڈاکٹر ہے تو انگریزی زبان کا لفظ لیکن اردو میں بھی مستعمل ہے۔
 

شبنم

محفلین
صحیح کہا سعید صاحب کہ ظبیب یا حکیم کہا جائیگا
لیکن ہمارے ہاں طبیب یا حکیم کہ حکمت سے منسلک کیا جاتا ہے۔ جو یونانی طریقہ علاج کے لئے مخصوص ہے
ہم یونانی معالج نہیں
ارے یاں یہ لیجیئے
ہم اپنی تصحیح خود ہی کئے لیتے ہیں
ہم معالج ہیں
زین جی آپ بھی نوٹ فرما لیں

ویسے اچھا ڈاکٹر وہی ہے جو مسیحا کے کردار بھی ادا کرے
یعنی دوا کے ساتھ اپنے رویئے سے مریض کو سکون بھی پہنچائے۔
 

شبنم

محفلین
جی محترمہ ۔
ڈاکٹر کو تو مسیحا ہی پکارا جاتا ہے ۔
لیکن "داکٹر" کو مسیحا پکارا جاتا ہے یہ تو ابھی پتہ چلا

:grin:


چلیئے ہماری ٹائپنگ کی غلطی نے اگر آپ کے علم میں اضافہ کیا ہے تو اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو گی بھلا؟:hatoff:
 

زین

لائبریرین
"معالج" یہ ٹھیک ہے

اور آخر میں بہت اچھی بات کہی ۔

اور ہاں ہم زیڈ ‌این جی نہیں

زین زیڈ ایف ہے ۔
 

ظفری

لائبریرین
آپ سب صاحبان کا بہت شکریہ
ہم مسیحا ہیں
لاھور سے ہیں
ہم کو اردو زبان سے بہت محبت ہے
اور شاعری میں بھی دلچسپی ہے
اور بھلاکیا بتائیں؟

اردو محفل پر خوش آمدید شبنم صاحبہ ۔

بہت خوشی ہوئی کہ آپ مسیحا ہیں ۔ کہیں ایسے مسیحا تو نہیں کہ :

کیسے مسیحا ہو تم ، یہ کیسی مسیحائی ہے
دل پہ نشتر بھی لگاتے ہو تو ، مرہم کی طرح
;)
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی خوش آمدید اور ہاں محب کہہ رہے تھے میرا قالین واپس کر دیں۔ +ہا ہائے+

امریکہ آنےکے بعد محب پر قالین کے استعمال کیساتھ اور بھی بہت سی پابندیاں عائد ہوئیں ہیں ۔ قالین بہت دن سے مٹی میں اٹا پڑا تھا ، سوچا کہ اسے جھاڑ کر کسی استعمال کے قابل بنادوں ۔ بس آج یہی کوشش کی تھی ۔ ;)
 
Top