خوش آمدید قالین۔۔۔اوہ۔ میرا مطلب ہے شبنم۔ گفتگو قالین کی ہونے لگی تو میں کنفیوز کر گیا۔ دوبارہ قاعدے سے۔۔۔ ڈاکٹر شبنم کو خوش آمدید۔ آپ کو اچھا لگا یہاں آنا؟