ارے جناب میرا تعلق پاکستان والے پنجاب سے ہے۔ شکریہ
گویا آپ فارسی بھی جانتے ہیں؟ بہت خوب۔بس یہی تو اردو کی ہمہ ..گیریت ...ہے ...سب سمو لیتی ہے ...
شادی ورود خود را از دست داده
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
میرا اسم گرامی محمد رضوان ہے۔
پیجاب کا رہنے والا ہوں۔
کمپیوٹر سائینس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔
بلاگ اور اس سے متعلقہ مشاغل میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔
مزید باتیں آپ سب سے ہوتی رہیں گی۔
شکریہ
فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...گویا آپ فارسی بھی جانتے ہیں؟ بہت خوب۔
وعلیکم السلام۔ شکریہ جناب
ابھی کوئی دیوان مرتب نہیں کر پایاورنہ بخوشی پیش کر دیتا۔۔۔خوش آمدید۔ با ادب تو ہم سب ہیں خیر سے۔۔ با ملاحظہ، آپ کچھ پیش کریں تو ملاحظہ کریں۔
بہت شکریہ آپ کا ۔۔وعلیکم السلام۔
خوش آمدید۔
دعا کیجیے میں بھی محفلین کی محفل سے کچھ ادب آداب سیکھ جائوں۔بہت مہربانی کہ ہمیں اس قابل سمجھا۔
کوئی بات نہیں ، فارسی ہماری قومی زبان نہیں ہے اس لیے کسی مترجم سے مدد لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...
مثال کے طور پر ان کے منہ میں دانت۔۔۔میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...
نہ سیکھے تو زبردستی سکھا دیا جائے گا۔بہت شکریہ آپ کا ۔۔
دعا کیجیے میں بھی محفلین کی محفل سے کچھ ادب آداب سیکھ جائوں۔
مثال کے طور پر ان کے منہ میں دانت۔۔۔
جو کہ ان کے اپنے ہیں۔۔۔
جی اس کا اندازہ ہے مجھےنہ سیکھے تو زبردستی سکھا دیا جائے گا۔