جاسمن
لائبریرین
شکریہ۔
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
بہت شکریہ۔
شکریہ۔
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
بہت شکریہ بھائی جی!بہت عمدہ آپی جی!
بہت شکریہ۔ آپ کی رائے بہت اچھی لگی۔بہت خوب۔ اچھی غزل ہے . گو کہ ایک آدھ جگہ پر ابہام ہے لیکن مجموعی طور پر اچھی کوشش ہے .لکھتی رہیں۔
بھائی! شرمندہ کر رہے ہیں۔بہر حال آپ کے خلوص کا شکریہ۔ اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!واہ واہ. لا جواب. کیا کہنے جاسمن بہن.
بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔واہ واہ! بہت خوب!!
آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں
کیا اچھا مصرع ہے ! اپنے آپ میں مکمل !!
بہت شکریہ۔
بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
بہت شکریہ حمیرا ۔بہت خوب جاسمن آپی
شکریہ۔
آپ کہتے ہیں تو پھر ضرور ہی بہت اچھے ہوں گے۔واہ واہ !
بہت خوب جاسمن بہن!
بہت اچھے اشعار ہے۔
شکریہ۔ماشا اللہ. کیپ اٹ اپ
بہت شکریہ فرحت۔ اچھا لگا۔ہے مرد ہی کا راج یہ انصاف تو نہیں
آدم کے ساتھ حوّا بھی اُتری تھی کل یہاں
سمجھی تھی راہِ حق میں تنہا ہوں دوستو
رستے پہ جب چلی تو ملے خون کے نشاں
واہ واہ واہ. ماشاءاللہ. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
بہت شکریہبہت خوب!