عینی شاہ
محفلین
لیں مجے کیا پتہ ٹیگ کی اردو کیا ہوتا ہےچلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میں
لیں مجے کیا پتہ ٹیگ کی اردو کیا ہوتا ہےچلو تم ترجمہ کر دو بیٹا آسان زبان میں
کون سا کلر زادا رانگین ہے یہ بتا دیں نا ابسارے ہی
تیغلیں مجے کیا پتہ ٹیگ کی اردو کیا ہوتا ہے
کیا واقعی فاتح بھائی
ویسے آپ نے میری پوئٹری نہیں پرھی نا ۔۔۔آپکو پتہ ہے میں بھی اب شاعر ہوں آپکی طرح لیکن رونی کھانی شاعر نہیں ہوں
رنگین ہے تو رنگوں سے بھی زیادہکون سا کلر زادا رانگین ہے یہ بتا دیں نا اب
بہت شکریہ جناب۔واہ خوب ہے۔ ٹیگ کر کے یاد فرمانے پر ممنون ہوں
جزاکما اللہ خیرا۔خوب ہے بھئی
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔واہ۔۔۔ ۔! بہت خوب
اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو ریڈ وااااااااااااااااااااااووووووووووووووووووووورنگین ہے تو رنگوں سے بھی زیادہ
سونگ یاد دلا دیا عینی تم نے تو
میرا خیال ہے ریڈ
میرا خیال ہے "منگنی" ہی اچھی لگتی ہے۔سادگی ہی تو اچھی لگتی ہے
سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد:منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارکشادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارکآخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سےفی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
میرا خیال ہے "منگنی" ہی اچھی لگتی ہے۔
بس "سادگی" سے ہونے کی بجائے "لڑکی" سے ہونی چاہیئے
جزاکِ اللہ خیرا۔ماشاءاللہبہت خوب