صابرہ امین
لائبریرین
افففف ۔ ۔ ۔ ٹائپسٹ شہزادی ۔ ۔اوکے شہزادی
افففف ۔ ۔ ۔ ٹائپسٹ شہزادی ۔ ۔اوکے شہزادی
نہیں ملکہ ء غزل یا غزالِ داستانافففف ۔ ۔ ۔ ٹائپسٹ شہزادی ۔ ۔
واہ! آپ جب آتی ہے تو اللہ جانے مجھے لگتا کوئ بزرگی کی چادر تانے آگیامجھے بھی دیجیے۔
اور اگر گوگل ڈاکس میں فائل بن چکی ہے تو وہاں تک رسائی بھی دیجیے۔
دلچسپواہ! آپ جب آتی ہے تو اللہ جانے مجھے لگتا کوئ بزرگی کی چادر تانے آگیا
ہمیں آج سے بزرگ جانا اور مانا جائےواہ! آپ جب آتی ہے تو اللہ جانے مجھے لگتا کوئ بزرگی کی چادر تانے آگیا
کہا اس لیے تھا کہ لگتا ہے آپ کا تعلق کسی سادات گھرانے سے لگتا ہے یا ایسا کچھ لگتا ہے! اب آپ ہم پر اپنی نظر کرم رکھیے تاکہ حال دل سنور سکےہمیں آج سے بزرگ جانا اور مانا جائے
آپ گوگل ڈاکس پر سب محفلین کو رسائی دے دیں مجھے علم نہیں تھا کہ رسائی دینی ہوتی ہےگٹ ہب پر کتاب کے اسکین صفحات اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ وہاں سے تیزی سے صفحات تک پہنچا جا سکے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکے۔
آرائش محفل گٹ ہب ربط برائے اسکین صفحات
مومن فرحین آپ چاہیں تو مزید صفحات لے سکتی ہیں ورنہ یہیں پر گفتگو کرلیجیے تاکہ آپ کے قیمتی تبصروں سے احباب لطف پا سکیں
سعدیہ اتنا شرمندہ نہ کیجیے۔۔۔۔ سب آپ کا حسن ظن ہے۔۔کہا اس لیے تھا کہ لگتا ہے آپ کا تعلق کسی سادات گھرانے سے لگتا ہے یا ایسا کچھ لگتا ہے! اب آپ ہم پر اپنی نظر کرم رکھیے تاکہ حال دل سنور سکے
اچھا جی اورالقابات وغیرہ کا معاملہ کیسے طے کیا جائے۔ہمیں آج سے بزرگ جانا اور مانا جائے
نہیں بھیا بس القابات کے بغیر بھی ہم کام چلا لیں گےاچھا جی اورالقابات وغیرہ کا معاملہ کیسے طے کیا جائے۔
سلسلہ بھی ہو گا کوئی کہ ویسے ہی کام چلا لیا جائے۔
چلیں میں ایک نیا لنک بنا دیتا ہوں اور اسے مکالمے میں شیئر کر دوں گا ۔آپ گوگل ڈاکس پر سب محفلین کو رسائی دے دیں مجھے علم نہیں تھا کہ رسائی دینی ہوتی ہے
القابات کے بغیر تو بزرگی کے سلسلے زیادہ چلا نہیں کرتےنہیں بھیا بس القابات کے بغیر بھی ہم کام چلا لیں گے
ارت شرمندہ کیوں کرنا، بس دل کی بات لب پہ آگئی. آپ کہیں تو بھی واپس لی نہ جا سکے گی. بس خامشی دل کے دریچوں کو جھانکتی در وا کرتی کہتی ہے .............!سعدیہ اتنا شرمندہ نہ کیجیے۔۔۔۔ سب آپ کا حسن ظن ہے۔۔
سلسلہ کا اس سے تعلق کم ہوتا ہے،اچھا جی اورالقابات وغیرہ کا معاملہ کیسے طے کیا جائے۔
سلسلہ بھی ہو گا کوئی کہ ویسے ہی کام چلا لیا جائے۔
جی آپ مجھے بھی صفحات دے دیں ۔۔۔ مگر شاید کل شام تک مکمل کر سکوں ۔مومن فرحین آپ چاہیں تو مزید صفحات لے سکتی ہیں ورنہ یہیں پر گفتگو کرلیجیے تاکہ آپ کے قیمتی تبصروں سے احباب لطف پا سکیں