مومن فرحین
لائبریرین
۔
اوکے اوکے بہناجی آپ مجھے بھی صفحات دے دیں ۔۔۔ مگر شاید کل شام تک مکمل کر سکوں ۔
پھر ہم اپنی بزرگی والی بات واپس لیتے ہیںالقابات کے بغیر تو بزرگی کے سلسلے زیادہ چلا نہیں کرتے
ارے ارے ...!پھر ہم اپنی بزرگی والی بات واپس لیتے ہیں
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
آپ کو ریختہ کتاب کے 74-78کرنے ہوں گےمجھے کون سے صفحات ٹائپ کرنے ہوں گے ؟
بزرگیاں تو ہم نے سلسلہ چشتیہ ، قادریہ ، نقشبندیہ وغیرہ میں زیادہ قید دیکھی ہیں اور رعب بھی خوب پڑتا ہے۔سلسلہ کا اس سے تعلق کم ہوتا ہے،
غضب خدا کا نور وجدان مومن فرحین اب لائبریرین کے عہدے پر براجمان ہو چکی ہیں۔اوکے اوکے بہنا
آپ اب لائبریرین ہیں براہ راست محفل کے دھاگے جو کہ پہلی پوسٹ میں موجود ہے وہاں پوسٹ کر دیجیے گا سلامت رہیے
یعنی کہ سلاسل نے ساری کشش کو مقید کرلیا، باقی دل خالیبزرگیاں تو ہم نے سلسلہ چشتیہ ، قادریہ ، نقشبندیہ وغیرہ میں زیادہ قید دیکھی ہیں اور رعب بھی خوب پڑتا ہے۔
خالی بزرگ تو عمر سے بھی ہو جاتے ہیں لوگ۔
جی! آپ ان کی توانائیاں دیکھتے جائیے، کیا کیا جواہر اپنے دامن دل میں چھپائی بیٹھی ہیں، شاید میں نے بھی ایسا کہا ہوگاغضب خدا کا نور وجدان مومن فرحین اب لائبریرین کے عہدے پر براجمان ہو چکی ہیں۔
اب براہ راست دھاگے میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔
آپ کی محبت کو واپس کرنے کا دل بھلا کس کا چاہےارت شرمندہ کیوں کرنا، بس دل کی بات لب پہ آگئی. آپ کہیں تو بھی واپس لی نہ جا سکے گی. بس خامشی دل کے دریچوں کو جھانکتی در وا کرتی کہتی ہے .............!
محبتوں کی قدر کرتے ہیں شیشے کے گھر میں رہنے والے لوگآپ کی محبت کو واپس کرنے کا دل بھلا کس کا چاہے
سنبھال کر رکھ لیتے ہیں، کام آئے گی، بے حد قیمتی ہے!
ریختہ کا صفحہ نمبر ہے یا کتاب کا صفحہ ہے۔محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62
پہلے چائے پانی ہو جائے؟السلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
ریختہ کا، جو نیچے نمبر اسکرول کرنے سے بدلتاریختہ کا صفحہ نمبر ہے یا کتاب کا صفحہ ہے۔
ریختہ ، ریختہ اور صرف ریختہریختہ کا صفحہ نمبر ہے یا کتاب کا صفحہ ہے۔