امیداورمحبت
محفلین
تعارف ۔۔۔۔۔ کبھی ہمارے نام کے ساتھ بھی لائبریرین لگا کرتا تھا۔۔۔۔
تعارف ۔۔۔۔۔ کبھی ہمارے نام کے ساتھ بھی لائبریرین لگا کرتا تھا۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
خوش آمدید ، اب آپ کو بھی بتانا پڑے گا کیا؟السلام علیکم، بہت عرصے بعد لائبریری کی رونقیں بحال دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ اس سلسلے میں ، میں کیا خدمت کرسکتی ہوں؟؟؟؟
دیکھ لیجیے محب بھیا اب کیا ہماری بہنا کو بھی یہ بتانا پڑے گاخوش آمدید ، اب آپ کو بھی بتانا پڑے گا کیا؟
بس کچھ گھنٹوں کی مار ہے. یہ بیج اب بھی لگے گا آپ کے نام کی ساتھ ... آپ امید و محبت کا سنگمتعارف ۔۔۔۔۔ کبھی ہمارے نام کے ساتھ بھی لائبریرین لگا کرتا تھا۔۔۔۔
وہی تو میں نے سوچا نور وجدان میزبان ہے ورنہ سیدھا سیدھا سا کام تھا کہ صفحات لیں اور ٹائپنگ شروع کریں۔دیکھ لیجیے محب بھیا اب کیا ہماری بہنا کو بھی یہ بتانا پڑے گا
یہ کی نہ اچھی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف چائے پانی ۔۔کچھ کھانے کو نہیں ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟پہلے چائے پانی ہو جائے؟
شکریہ ۔۔ کیسی ہو؟ بس احباب کی کرم نوازی ہے ۔۔ لے آئے ۔۔وعلیکم السلام
خوش آمدید سس
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔
ماشاءاللہ پرانے پرانے محفلین یہاں دوبارہ نظر آ رہے ہیں
کرامت وقت ہے یہ ۔۔۔۔ کہا کرتے ہیں وہ جو سنا کرتے تھےدیکھ لیجیے محب بھیا اب کیا ہماری بہنا کو بھی یہ بتانا پڑے گا
آپ کی توقع پر پورا اترنے کی کوشش ضرور کروں گی ۔۔۔جی! آپ ان کی توانائیاں دیکھتے جائیے، کیا کیا جواہر اپنے دامن دل میں چھپائی بیٹھی ہیں، شاید میں نے بھی ایسا کہا ہوگا
الحمدللہشکریہ ۔۔ کیسی ہو؟ بس احباب کی کرم نوازی ہے ۔۔ لے آئے ۔۔
چائے پانی سے مراد یہی تھا کہ آپ کے ذوق کے مطابق آپ کی خدمت میں ایسے ایسے پکوان پیش کیے جائیں جس سے آپ کی توانائیاں آسمان کو چھونے لگیں، آپ کی ضیافت کی بابت تو آمد سے قبل مہمان خانے کو پہلے سے رونق دی ٹیگ کرتےیہ کی نہ اچھی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف چائے پانی ۔۔کچھ کھانے کو نہیں ملے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی توقع پر پورا اترنے کی کوشش ضرور کروں گی ۔۔۔جی! آپ ان کی توانائیاں دیکھتے جائیے، کیا کیا جواہر اپنے دامن دل میں چھپائی بیٹھی ہیں، شاید میں نے بھی ایسا کہا ہوگا
آپ بہت اچھی ہیں مجھے تو ۱۰۰ فیصد آپ پر یقین ہے البتہ ۱۱۰ % آپ بڑھا سکتی اس یقین کوآپ کی توقع پر پورا اترنے کی کوشش ضرور کروں گی ۔۔۔
کرامت وقت ہے یہ ۔۔۔۔ کہا کرتے ہیں وہ جو سنا کرتے تھے
کوئی شک ہی نہیںسارا سہرا محب علوی بھیا کو جو کبھی کام پر آمادہ نہیں ہوئ اسکو بھی کرلیا