سید عمران
محفلین
واللہ اعلم کتاب کی ایسی ٹائپنگ کے بعد مصنف عالم برزخ میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی رہے گا یا نہیں؟؟؟ہمارے حصے کا ایک صفحہ رہے گیا ٹائپ کو۔
واللہ اعلم کتاب کی ایسی ٹائپنگ کے بعد مصنف عالم برزخ میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل بھی رہے گا یا نہیں؟؟؟ہمارے حصے کا ایک صفحہ رہے گیا ٹائپ کو۔
آپ کی ہر بات سراسر درست۔۔۔یہ تو ننھی سی رائے ہے اور ادنی سی جسارت تھی بات کو پیش کرنے کی اگر اس دھاگے میں بات کی گئی اس پر تو محب بھیا نے ڈانٹ کے بھگا بھی دینا ہے دل تو بھرے جاتے ہیں ہر جگہ مگر دینے والے بھی دینے والے ہیں اور لینے والے بھی لینے والے ہوں ۔ شرط ہے! کہیں دینے والے کے اغراض تو کہیں لینے والے ہاتھ کے مطالب. سلاسل سے جڑ کے مل تو جاتا ہے مگر شرط نہیں ہے. اس کے بجائے سچا دل سچی نیت سے اللہ سے فریاد کرے، یا انسان سے، اسے مل جاتا ہے کہ انسان چاہے دینے والا کیسا ہی ہو بآلاخر دینے والی ذات قادر مطلق ہے. وہ اپنے بندے کو ایسے ایسے بہانے سے سکون دیتا ہے کہ سوچ، شعور تو پیچھے رہ جاتا ہے. ہو سکتا ہے آپ کی رائے مختلف ہو مگر مجھے مکمل احترام ہے آپ کی رائے کا
اوہچلیں دیتی ہوں آپکو بھی مگر پچھلی کتاب کے دو عدد صفحات بھی کرلیجیے گا. یاد دہانی کرا رہی ہوں کہ بھول نہ جائیں آپ اگلی پوسٹ میں مینشن کرتی ہوں
پچھلی کتاب؟؟؟؟چلیں دیتی ہوں آپکو بھی مگر پچھلی کتاب کے دو عدد صفحات بھی کرلیجیے گا. یاد دہانی کرا رہی ہوں کہ بھول نہ جائیں آپ اگلی پوسٹ میں مینشن کرتی ہوں
ذرا دوسرے انداز سے ایس ایس ساگر بھیا کو سراہنے کی کوشش تھی جو کہ واضح طور پر ناکام ہوئی ۔ ۔کتاب لکھوانے میں کوئی عہدہ دیا جا بھی نہیں رہا۔ ستائش البتہ بقدر فرمائش میسر رہے گی۔
نور وجدان بھئی اب صابرہ سے کتاب لکھوانے کی حامی بھروا کر ہی چھوڑنا ہے۔
کامیاب ٹھہری اس لیے ہی تو کتاب کی ذمہ داری آ رہی ہے۔ذرا دوسرے انداز سے ایس ایس ساگر بھیا کو سراہنے کی کوشش تھی جو کہ واضح طور پر ناکام ہوئی ۔ ۔
یہ اچھی غلطی پکڑی ہے آپ نے۔ آرائش محفل کا ایک دوسرا ایڈیشن بھی موجود ہے ریختہ پر مگر کے صفحات کی ترتیب مختلف ہے۔گو کہ ریختہ کا صفحہ نمبر تواتر سے ہے لیکن کتاب کا صفحہ نمبر ۱۴۸ اور ۱۴۹ غائب ہے۔ جس سے کہانی میں تعطل پیدا ہوا ہے۔
اس ستائش پر کون نہ مر جائے اے خدا ۔ ۔کامیاب ٹھہری اس لیے ہی تو کتاب کی ذمہ داری آ رہی ہے۔
مجھے بتا دیں، ہو سکتا ہے میں اس کو ڈھونڈ لوں۔یہ اچھی غلطی پکڑی ہے آپ نے۔ آرائش محفل کا ایک دوسرا ایڈیشن بھی موجود ہے ریختہ پر مگر کے صفحات کی ترتیب مختلف ہے۔
پچھلی کتاب؟؟؟؟
وہ یہی لڑی نہیں تھی؟
میں تو اسی لیے دوبارہ یاد دلا رہا تھا کہ شاید میرا پیغام ہی کسی نے نہ دیکھا ہو
گریٹ ورک! جب آپ کام شروع کرتے ہیں تو لگاتار کرتے ہیں. گریٹ ورک! میں دیتی ہوں مزید صفحاتصفحہ 36-40 ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
صفحہ 166-175 ۔۔۔۔۔ مکمل
آگے بتائیے۔
بس مزید پانچ صفحات لے لیجیےاس ستائش پر کون نہ مر جائے اے خدا ۔ ۔
صابرہ امین (ریختہ) 161-165 تو ابھی ابھی لیئے ہیں دوست ۔ ۔ ان کو ابھی لکھنا شروع کیا ہے ۔ ۔اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40 مکمل
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51- 55 ----------------------------مکمل
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110 مکمل.
قراۃ العین ریختہ ) 111-115 مکمل
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
ایس ایس ساغر (ریختہ) 121-125۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی (ریختہ) 126-130 مکمل
محمد عدنان اکبری نقیبی (ریختہ) 131-135۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 136-140۔۔۔ مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 141-145۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 146-150 مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ 151 - 160
صابرہ امین (ریختہ) 161-165۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
اوشو (ریختہ) 166-175۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ) 176-190
قراہ العین اعوان (ریختہ) 191-195
ایس ایس ساگر (ریختہ) 196-200
امجد میانداد (ریختہ) 201-205
اوشو (ریختہ) 206-210
صابرہ امین (ریختہ) 211-215
اوہ! چلیں میں ایڈت کرتیصابرہ امین (ریختہ) 161-165 تو ابھی ابھی لیئے ہیں دوست ۔ ۔ ان کو ابھی لکھنا شروع کیا ہے ۔ ۔
مزید چاہیے؟اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40 مکمل
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51- 55 ----------------------------مکمل
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110 مکمل.
قراۃ العین ریختہ ) 111-115 مکمل
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
ایس ایس ساغر (ریختہ) 121-125۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی (ریختہ) 126-130 مکمل
محمد عدنان اکبری نقیبی (ریختہ) 131-135۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 136-140۔۔۔ مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 141-145۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 146-150 مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔ 151 - 160 مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 161-165۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
اوشو (ریختہ) 166-175۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ) 176-190
قراہ العین اعوان (ریختہ) 191-195
ایس ایس ساگر (ریختہ) 196-200
امجد میانداد (ریختہ) 201-205
اوشو (ریختہ) 206-210
مزید چاہیے؟