رائٹر : عبدالقدیر
تاریخ: 21 ستمبر 2017
اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔
کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون لکھنے والے کا نام تحریر کریں۔ یا جس اخبار یا نیوز چینل یا رسالے سے لیا ہے اُس کا نام ، تاریخ ، اور جگہ تحریر کریں۔ اِس لائن کو آپ تین جگہ استعمال کرسکتے ہیں ایک تو سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر کی جانب عنوان کے بالکل نیچے اور بائیں طرف بھی لکھ سکتے ہیں اور تیسرا بالکل مضمون کے اختتام پر بھی لکھ سکتے ہیں ۔
آرٹیکل مضمون لکھنے کا طریقہ - Taleem Hi Taleem
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
کوئی خاص ریسرچ کی ضرورت نہیں ہے۔ ان صاحب نے جلدی میں کاپی پیسٹ کرتے ہوئے اصل سائٹ کے روابط بھی ساتھ ہی پوسٹ کر دیے ہیں۔
 
Top