پسندیدگی کا شکریہ۔بہت عمدہ کاوش۔ ! Please keep it up
وہ ’موبائل فون کی آنکھ سے‘ والا دھاگہ تو درمیا ن میں ہی رہ گیا۔
کیا گجرات میں تصاویر بنانےکے لائق مقامات ختم ہوگئے؟
وہ سایہ نہیں در اصل شیشے جیسی سطح پر کتابوں کی ریفلیکشن ہے۔دوسری تصویر میں سائے پر توجہ دیجئے
میں عکس کی نہیں، سائے کی بات کر رہا ہوں۔ کتب کو ایک دوسرے پر ترچھا رکھا گیا ہے۔ لیکن اوپری جانب دیکھئے کہ جہاں سایہ بن رہا ہے، وہ ہموار نہیں ہے۔ یوں سمجھئے کہ دوسری پوسٹ کی دوسری تصویر میں اوپر والی کتاب پر جہاں ساقی لکھا ہے، اس کے دائیں جانب والا سایہ ہموار نہیں ہے، یعنی سیدھی لکیر نہیں ہے، جبکہ کتاب بالکل سیدھی ہےوہ سایہ نہیں در اصل شیشے جیسی سطح پر کتابوں کی ریفلیکشن ہے۔
سایہ تو سافٹویر خود کمپیوٹ کرتا ہےمیں عکس کی نہیں، سائے کی بات کر رہا ہوں۔ کتب کو ایک دوسرے پر ترچھا رکھا گیا ہے۔ لیکن اوپری جانب دیکھئے کہ جہاں سایہ بن رہا ہے، وہ ہموار نہیں ہے۔ یوں سمجھئے کہ دوسری پوسٹ کی دوسری تصویر میں اوپر والی کتاب پر جہاں ساقی لکھا ہے، اس کے دائیں جانب والا سایہ ہموار نہیں ہے، یعنی سیدھی لکیر نہیں ہے، جبکہ کتاب بالکل سیدھی ہے
ایک اور غلطی جس کی توقع نہیں تھی، کہ آپ نے اردو کتاب کو انگریزی کی طرح الٹی جانب بائینڈ کیا ہے۔ پہلی پوسٹ میں یہ مسئلہ نہیں تھا
یا ِحیرت، اتنی بنیادی غلطی بلٹ ان ہے۔ کیا تھری ڈی سٹوڈیو میکس مائیکروسافٹ والوں کا ہے؟سایہ تو سافٹویر خود کمپیوٹ کرتا ہے
قیصرانی بھائی سافت ویئر واقعی سایہ خود کمپیوٹ کرتا ہے ۔ اور یہ کہ سایہ درست ہے بس آپ کو ٹھیک محسوس نہیں ہو رہا شاید۔(عینک دوں)۔اور یہ کہ کتاب کی بائنڈنگ بھی پہلے کی طرح اردو والی ہے ۔ کیونکہ میں نے سرف ایک کتاب کی باقی کاپیاں لی تھیں اور کوئی تبدیلی نہیں کی تھی ۔ ذرا غور سے دیکھیں تو سیدھی ہی نظرآئے گی۔میں عکس کی نہیں، سائے کی بات کر رہا ہوں۔ کتب کو ایک دوسرے پر ترچھا رکھا گیا ہے۔ لیکن اوپری جانب دیکھئے کہ جہاں سایہ بن رہا ہے، وہ ہموار نہیں ہے۔ یوں سمجھئے کہ دوسری پوسٹ کی دوسری تصویر میں اوپر والی کتاب پر جہاں ساقی لکھا ہے، اس کے دائیں جانب والا سایہ ہموار نہیں ہے، یعنی سیدھی لکیر نہیں ہے، جبکہ کتاب بالکل سیدھی ہے
ایک اور غلطی جس کی توقع نہیں تھی، کہ آپ نے اردو کتاب کو انگریزی کی طرح الٹی جانب بائینڈ کیا ہے۔ پہلی پوسٹ میں یہ مسئلہ نہیں تھا
متفق۔سایہ تو سافٹویر خود کمپیوٹ کرتا ہے
یا ِحیرت، اتنی بنیادی غلطی بلٹ ان ہے۔ کیا تھری ڈی سٹوڈیو میکس مائیکروسافٹ والوں کا ہے؟
انگریزی کی کتاب بائیں جانب سرورق رکھتی ہے جبکہ اردو کتاب میں یہ دائیں جانب ہوتا ہے۔ دوسرا سائے کو میں نے سیدھے پیمانے سے دیکھا ہے کہ وہ بالکل سیدھا نہیںقیصرانی بھائی سافت ویئر واقعی سایہ خود کمپیوٹ کرتا ہے ۔ اور یہ کہ سایہ درست ہے بس آپ کو ٹھیک محسوس نہیں ہو رہا شاید۔(عینک دوں)۔اور یہ کہ کتاب کی بائنڈنگ بھی پہلے کی طرح اردو والی ہے ۔ کیونکہ میں نے سرف ایک کتاب کی باقی کاپیاں لی تھیں اور کوئی تبدیلی نہیں کی تھی ۔ ذرا غور سے دیکھیں تو سیدھی ہی نظرآئے گی۔
متفق۔
غلطی نہیں ہے۔ آپ کی نظر کا فتور ہے۔ تھری ڈی سٹوڈیو میکس مائیکروسافٹ والوں کا نہیں ہے۔
سچی بتاوں تو وہ سافت ویئر کی نہیں میری غلطی ہے ۔ جو کتاب دائیں طرف ترچھی رکھی ہے وہ ٹھیک سے رکھی نہیں گئی ۔ اوپر والی کتاب کے تھوڑا اند گھس گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کو تکلیف اٹھانا پڑی۔(ورنہ بائنڈنگ پہلے والی ہی ہے)انگریزی کی کتاب بائیں جانب سرورق رکھتی ہے جبکہ اردو کتاب میں یہ دائیں جانب ہوتا ہے۔ دوسرا سائے کو میں نے سیدھے پیمانے سے دیکھا ہے کہ وہ بالکل سیدھا نہیں
یہ تصویر دیکھئےسچی بتاوں تو وہ سافت ویئر کی نہیں میری غلطی ہے ۔ جو کتاب دائیں طرف ترچھی رکھی ہے وہ ٹھیک سے رکھی نہیں گئی ۔ اوپر والی کتاب کے تھوڑا اند گھس گئی ہے جس کی وجہ سے آپ کو تکلیف اٹھانا پڑی۔(ورنہ بائنڈنگ پہلے والی ہی ہے)
میں نے اسی لئے تصویر لگا دی کہ میں کس تصویر کی بات کر رہا ہوںپر میں تو اس سے اوپر والی تصویر کی بات کر رہا تھا ۔
واقعی بائنڈنگ کی غلطی ہے ۔ اصل میں تبدیلی میں نے بائنڈنگ میں نہیں کی بلکہ کتاب کا رخ الٹا ہونے کی وجہ سے نیچے والی سائیڈ اوپر آ گئی ہے ۔
جو دوست میکس یوز کرتے ہیں انہیں بنیادی غلطی کا پتا چل گیا ہو گا۔
بہت شکریہ قیصرانی بھائی آئیندہ خیال رکھوں گا ۔