جیہ
لائبریرین
آپ جلاد تو نہیں مگر بقول غالب ۔۔۔۔۔ ساقی بہ جلوہ دشمنِ ایمان و آگہی۔۔۔۔۔۔۔ ہیںبالکل کریں ۔ ہم محفل کے جلاد تھوڑی ہیں جو آپ کا سر قلم کر دیں گے۔(حالانکہ آپ کو اس کی غلط فہمی ہے)
آپ جلاد تو نہیں مگر بقول غالب ۔۔۔۔۔ ساقی بہ جلوہ دشمنِ ایمان و آگہی۔۔۔۔۔۔۔ ہیںبالکل کریں ۔ ہم محفل کے جلاد تھوڑی ہیں جو آپ کا سر قلم کر دیں گے۔(حالانکہ آپ کو اس کی غلط فہمی ہے)
آپ جلاد تو نہیں مگر بقول غالب ۔۔۔ ۔۔ ساقی بہ جلوہ دشمنِ ایمان و آگہی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہیں
ساقی کی خاطر جام کا پیندا ہی کیوں؟آج کا کام۔
ساقی کی خاطر جام کا پیندا ہی کیوں؟
پنجابی کے معاملے میں، میں جاہل مطلق ہوںفیر اینا رعب تے ہونا ای چائی دا بندے دا
پھر اتنا تو رعب ہونا چاہئے بندے کاپنجابی کے معاملے میں، میں جاہل مطلق ہوں
یہ غالبا ترجمہ کیا ہے آپ نے۔ تشکرپھر اتنا تو رعب ہونا چاہئے بندے کا
شکریہ بھائی۔جناب بہت زبردست۔۔
صدارتی کرسیاں بھی آپ بناتے ہیں؟
زبردست کام
آپ ڈیزئننگ کی طرف کیوں نہیں آتے؟
کام کچھ تخلیقی ہونا چاہئے بقول شاعر بندہ دیکھ کر پکار اٹھے
ہے رواں رگِ ساز میں صاحبِ ساز کا لہو
اپنی اس صلاحیت کو کسی تخلیقی اور مثبت کام کی طرف موڑیں
کسی ایک میدان تک محدود نہ رہیں انٹرئیر ڈیزاننگ شاعرانہ مصوری وغیرہ اس میں بہت سکوپ ہے
اللہ آپ کے ہنر میں برکت عطا فرمائے آمین
چوهے والی لڑی کی طرح اس کا عنوان بھی "مصنوعی عکس" کیوں نهیں رکھا؟
اچھی کاوش ہے ساقی بھائی ،،، جاری رکھو ،،، اور اس شوق کی تربیعت اچھے سے کرنا ،،، اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
لا جوا ب کام ۔ اللہ مزید ہنر عطا فرمائے (آمین)
تو پھر موجودہ برائے جمان کیلئے بھی بنادیجئے،کیونکہ انہیں ٹکنے کی عادت نہیں ہے ،کبھی تو انکل اوباما کے پاس چلے جاتے ہیں تو کبھی مودی سے اشیرباد لینے(یا دینے) پہنچ جاتے ہیں!!شکریہ بھائی۔
مشرف کی کرسی میں نے ہی بنائی تھی، ایسا مٹیریل استعمال کیا تھا کہ آٹھ سال اسی سے چپک گیا تھا۔
مال آرڈر پر بھی تیار کیا جاتا ہے۔