آرٹ بلاگ کے لئے مدد درکار

منصور احمد

محفلین
السلام و علکیم


میں اپنی بنائی ہوئی پینٹنگ کا بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔۔۔۔ کیا کوئی تھیم یا کوئی اچھا سا مفید مشورہ دے سکتا ہے۔۔۔ بلاگنگ کا اتنا ماہر نہیں‌۔۔ اس لئے وقفے وقفے سے سوال پوچھتا رہوں‌گا۔۔

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ کے پاس اپنی ہوسٹنگ ہے تو آپ ورڈپریس کا بلاگ سیٹ اپ کرکے کوئی اچھی سی آرٹ ٹیمپلیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اگر ورڈپریس ڈاٹ‌ کام یا بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اپنی پینٹگز کو کسی جگہ اپلوڈ کرنا پڑے گا۔ اس کے بارے میں ابوشامل یا خاور بلال آپ کو بہتر بتا سکیں گے۔ میرا قیاس ہے کہ فلکر یا DeviantArt اس مقصد کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔
 
Top