آرکیڈ اپڈیٹ!

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ نئے رکن تو رجسٹر ہی آرکیڈ کھیلنے کے لیے ہوئے ہیں۔ میرے خیال میں آرکیڈ کھیلنے کے لیے بھی کچھ پوسٹس کی حد لگا دینی چاہیے۔ :)
 

ماوراء

محفلین
او اچھا، ابھی دیکھا میں نے تو۔۔ کل تک تو فہیم کے 4 گیمز میں ہی ہائی سکورز تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
بس میں نے تو ایک دفعہ ایسے ہی ٹرائی کرلیا تھا۔
وہ بھی صرف ایسٹر بنی میں تمہارا ریکارڈ توڑنے کو۔
اب ایسٹر بنی میں جب کوئی میرا ریکارڈ توڑ دے گا تب میں شاید دوبارہ کھیل لوں:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے آرکیڈ گیمز کھیلنے کے لیے کم از کم 10 پیغامات کی حد مقرر کر دی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ دوستوں کے ذوق و شوق کو دیکھ کر میں نے آرکیڈ سیکشن میں مزید کچھ گیمز کا اضافہ کیا ہے۔ انجوائے کریں۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی تک آرکیڈ سیکشن میں ٹورنامنٹس کا رواج نہیں پڑا۔ ابھی تک ایک ٹورنامنٹ منعقد ہوا ہے جو کہ میں نے ہی کیا تھا۔ میں اس میں اپنی باری پر نہ کھیلنے کے باعث ڈس کوالیفائی ہو گیا اور زیک نے یہ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ :)
 
فورم اپگریڈ کے بعد ویسے بھی آرکیڈ کو اللہ حافظ کہنا ہوگا اس لئے کچھ بھی شامل کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں کوشش کرتا ہوں ڈھونڈنے کی۔
ہم فورم کو نئے سوفٹویر پر مائیگریٹ کرنے کا پلان کر رہے ہیں، اور نئی فورم میں آرکیڈ سیکشن فوری طور پر فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
 
شگفتہ بٹیا، فورم کا نیا سسٹم بہت ہی انگیجنگ ہونے والا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو آرکیڈ کی کمی بہت زیادہ نہیں کھلے گی۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ بہن، صرف آپ کی فرمائش پوری کرنے کے لیے یہ گیم شامل کر دی ہے۔ ربط
کھیل لیں جب تک آرکیڈ سسٹم دستیاب ہے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی انہی پیغامات کو دیکھ کر میں نے آرکیڈ سسٹم کو بھی اپگریڈ کر دیا لیکن یہ پیغامات باقی ہیں۔ دراصل یہ آرکیڈ سسٹم وی بلیٹن کے پرانے ورژنز پر بھی چلتا ہے، اس لیے ابھی تک deprecated فنکشنز کا استعمال کر رہا ہے۔
 
Top