زیک
مسافر
محفل کی RSS فیڈ یہاں ہے۔ اس فیڈ عام طور پر تمام پبلک فورم کے خطوط شامل کرتی ہے اور تازہ ترین 50 خطوط دکھاتی ہے۔ اگر آپ اس کی آپشنز بدلنا چاہیں تو فیڈ کے URL کو یوں بدلیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/rss.php?c=xx&f=xx&t=xx
c فیڈ میں خطوط کی تعداد کا تعین کرتا ہے۔ مثلاً c=50 کا مطلب ہے 50 خطوط۔ آپ 1 سے لیکر 200 خطوط تک دیکھ سکتے ہیں۔ ڈیفالٹ 50 ہے۔
f=xx سے آپ کسی ایک کیٹگری، فورم یا سبفورم کے خطوط اپنی فیڈ میں شامل کر سکتے ہیں۔ مثلاً اگر آپ “ اردو ویب پورٹل سے متعلق“ کیٹگری کا URL دیکھیں تو اس میں f=42 آتا ہے۔ اس کی فیڈ دیکھنے کے لئے آپ فیڈ کا یہ URL استعمال کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/rss.php?f=42
t=xx یہ طے کرتا ہے کہ آپ نئے خطوط دیکھنا طاہتے ہیں یا نئے موضوعات۔ ڈیفالٹ t=0 ہے جس سے تمام نئے خطوط فیڈ میں شامل ہوتے ہیں۔ اگر آپ صرف موضوعات دیکھنا چاہتے ہیں تو t=1 استعمال کریں۔