راولپنڈی/اسلام آباد میں اکثر سوزوکی ایف-ایکس ٹیکسیوں کے پیچھے انگریزی حروف R A K کے سِٹکرز لگے نظر آتے ہیں۔ ان سِٹکرز کے معانی کے بارے میں ڈان نیوز کے ایک رپورٹر نے ۲۰۰۹ء میں ایک چھوٹی سی لیکن دلچسپ ڈاکیومینٹری بنائی تھی، آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔
انتہائی معلوماتی وڈیو،سعادت جی۔
آج اس رپورٹر کی تحقیق سے میرے اس سوال کا جواب مل گیاہے جو میں نے ہمیشہ راولپنڈٖی اسلام آباد میں اپنی آمد پرلوگوں سے پوچھا لیکن کسی کو کچھ معلوم نہ تھا۔
شراکت کے لئے شکریہ۔