کاشفی
محفلین
رات کو اتنی نیند آرہی تھی کہ سوگیا۔۔لیکن سونے سے پہلے دوستوں سے کہا تھا کہ اگر انقلاب آجائے تو ایک روپے کی کال کرکے اُٹھا دینا۔۔
صبح خود ہی آنکھ کھل گئی۔۔۔پر انقلاب نہیں آیا۔۔۔
رات میں نے ایک خواب دیکھا جو بہت بھیانک خیز ہے۔لیکن دو بزرگ گنجوں والی سرکار نے کہا کہ اس خواب کو دس لوگوں سے ضرور شیئر کرو ورنہ انقلاب نہیں آئے گا۔۔
اس لیئے شیئر کریں رہا ہوں۔۔
خواب میں دیکھا کہ
ایک چیتا چرس بنا رہا تھا۔۔
ایک چوہا آیا اور بولا
کیوں زندگی برباد کرتے ہو؟
آؤ میرے ساتھ جنگل کی سیر کرو
۔
چیتا اُس کے ساتھ ہوگیا۔۔
۔
آگے ایک ہاتھی شراب پی رہا تھا۔۔
۔
چوہا نے کہا تو
ہاتھی بھی اُن کے ساتھ ہوگیا۔
۔
آگے ایک بندر ہیروئن پی رہا تھا۔
۔
چوہا اُس سے بولا تو بندر نے کھنچ کے ایک تھپڑ مارا
۔
باقی جانوروں نے وجہ پوچھی تو بندر بولا:
"کل بھی یہ بھنگ پی کے مجھے تین گھنٹے گھماتا رہا۔۔"
۔۔۔
دس خواب از ڈیڈیکیٹٹ ٹو عمران خان فری رینی مارچ۔۔۔