محترم بہنا دونوں قائدین ساری رات اپنے کارکنوں کے ساتھ ہی رہے ۔ اور یہ سراسر جھوٹ ہے کہ ریاستی اداروں پہ حملہ کیا گیا ۔۔۔۔ بلاشبہ اس وقت یہ ثابت ہوا کہ سچے اور کھرے لیڈر ہیں عمران و قادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی تو سپہ سالار سمیت سب ہی ننگے ہوگئے اس جمہوریت کے حمام میں ۔۔۔۔۔کوئی تصویر ایسی بهی لگائیں جو انقلابیوں کے ریاستی اداروں پر حملے کے وقت ان کے قائدین کی اپنی اپنی پناگاہوں میں بیٹه کر حملے کی 'پیشوائی' کرتے ہوئے دکهائے.
ایسے لیڈر پاکستانی کیا پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملیں گے.
نایاب بهائی قائدین کیا اپنے کنٹینروں سے باہر نکلے؟محترم بہنا دونوں قائدین ساری رات اپنے کارکنوں کے ساتھ ہی رہے ۔ اور یہ سراسر جھوٹ ہے کہ ریاستی اداروں پہ حملہ کیا گیا ۔۔۔۔ بلاشبہ اس وقت یہ ثابت ہوا کہ سچے اور کھرے لیڈر ہیں عمران و قادری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی تو سپہ سالار سمیت سب ہی ننگے ہوگئے اس جمہوریت کے حمام میں ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
میری محترم بہنا " پی ٹی وی " اور پی ٹی وی ٹو جیو " کو چھوڑ کر کسی بھی میڈیا چینل سے یہ ثابت نہیں ہو سکتا کہ " مظاہرین " کی جانب سے تشدد شروع ہوا ۔ یہ سارا ہنگامہ " تین تین مہینے کی تنخواہ کے لالچی اور پولیس کی وردی میں ملبوس گلوبٹوں " کی جانب سے شروع ہوا ۔ براہ راست فائرنگ کی گئی ۔ کم از کم اک خاتون کی ہلاکت تو مصدقہ ہے ۔ اگر مظاہرین مشتعل ہوتے تو پارلیمنٹ ہاؤس میں موجد چار فوجیوں کو خاطر میں نہ لاتے اور برباد کر دیتے اس عمارت کو ۔ جب حق نہ ملے تو چھیننا ہی پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عدلیہ کے میں ستون ہی بک چکے ہوں تو ایسی ہی صورت بنتی ہے ۔ ان پرامن نہتے لوگوں نے فوج کا احترام کیا مگر فوج کی قیادت بھی ان کو کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت دینے پہ تیار نہ ہوئی ۔نایاب بهائی قائدین کیا اپنے کنٹینروں سے باہر نکلے؟
کیا کل شام کو خان و قادری صاحبان کی اپنے مریدین کو آگے بڑهنے کے حکم دینے کے وقت شاہ محمود قریشی مسکرا مسکرا کر مذاکرات کے حتمی مرحلے پر پہنچنے کا اعلان نہیں کر رہے تهے؟
کیا ان دونوں لیڈروں کے مریدین نے ان کی بات مانی؟ دونوں نے کہا کہ ایک گملہ بهی نہیں ٹوٹے گا. اگر آپ واقعی غیر جانبدار ہو کر رات کی کاروائی ایک بار پهر تفصیلا دیکهیں تو مجهے بتائیں کہ کیا مظاہرین کی طرف سے حملوں اور توڑ پهوڑ کی شروعات نہیں ہوئی؟
یہ تو میں نے بهی مانا ہے کہ ایسے لیڈروں کی مثال ڈهونڈے سے نہیں ملے گی لیکن کهرا و سچا ہونا اگر اس بات کو کہتے ہیں کہ ایک طرف بات چیت شروع اور دوسری طرف اشتعال انگیزی. تو ماننا پڑے گا کہ واقعی یہ سچے بهی ہیں اور کهرے بهی.
مجهے ان کی جدوجہد سے اختلاف نہیں لیکن جو طریقے اپنائے گئے ہیں، معذرت کے ساته یہ تباہی کا راستہ ہے. اس حکمت عملی کے نتائج میں معاشرے میں بدتہذیبی و بد زبانی، جمہوریت کا مکمل خاتمہ اور معاشی بدحالی بهی شامل ہیں.
اور ماشاءاللہ اتنے جہاں دیدہ لیڈر ہیں یہ دونوں تو سپہ سالار کے حالات کا انہیں علم بهی ہو گا. ان کی ایک فون کال پر تو فورا دوڑیں لگ گئی تهیں.
اور ایک اور بات کہ رات خان صاحب جو بار بار خواتین کی ہلاکت کی خبر چلا چلا کر سب کو سنا رہے تهے. وہ غلط ثابت ہو گئی ہے.
نایاب بهائی فی الحال ان ایک خاتون کی خدانخواستہ ہلاکت کی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے.میری محترم بہنا " پی ٹی وی " اور پی ٹی وی ٹو جیو " کو چھوڑ کر کسی بھی میڈیا چینل سے یہ ثابت نہیں ہو سکتا کہ " مظاہرین " کی جانب سے تشدد شروع ہوا ۔ یہ سارا ہنگامہ " تین تین مہینے کی تنخواہ کے لالچی اور پولیس کی وردی میں ملبوس گلوبٹوں " کی جانب سے شروع ہوا ۔ براہ راست فائرنگ کی گئی ۔ کم از کم اک خاتون کی ہلاکت تو مصدقہ ہے ۔ اگر مظاہرین مشتعل ہوتے تو پارلیمنٹ ہاؤس میں موجد چار فوجیوں کو خاطر میں نہ لاتے اور برباد کر دیتے اس عمارت کو ۔ جب حق نہ ملے تو چھیننا ہی پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عدلیہ کے میں ستون ہی بک چکے ہوں تو ایسی ہی صورت بنتی ہے ۔ ان پرامن نہتے لوگوں نے فوج کا احترام کیا مگر فوج کی قیادت بھی ان کو کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت دینے پہ تیار نہ ہوئی ۔
باقی کیڑے مکوڑے ہیں یہ غریب پسے عوام انہیں مسل دینا ہی بہتر ۔ کم سے کم غربت تو کم ہوگی ۔۔۔۔۔
جیو ضمیر بیچ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریاستی جہموری رٹ زندہ باد
قائدین جنہیں سنائپرز کی ہٹ لسٹ پہ رکھا گیا ۔ ان کا اب تک بچے رہنا ہی ان کی صداقت کی دلیل ۔ اگر راہنما ہی مارے جاتے تو ۔۔۔۔۔ عجب ہے آپ کا سوال ۔
بہت دعائیں
میری بہنا رات دس بجے سے لیکر اب تک نیٹ پر موجود قریب سب ہی چینلز کی سٹریم دیکھ چکا ہوں ۔ اور براہ راست فائرنگ کے مناظر سمیت آزاد کشمیر پولیس کے اہلکار شکیل کا بیان بھی سنا ۔۔۔۔۔ بلاشبہ یہ تو حق بات کہ ہم وہی دیکھیں گے جو ہمارا نفس چاہے گا ۔۔۔۔۔نایاب بهائی فی الحال ان ایک خاتون کی خدانخواستہ ہلاکت کی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے.
باقی رہی بات سنائپرز والی تو وہی بات کہ آپ کو لگے گا میں جیو و پی ٹی وی کی خبروں کے حوالے سے اس کی تردید کر رہی ہوں. ان تین چینلز کے علاوہ بهی بہت سے چینلز ہیں اور صرف بیان نہیں نظر آنے والے منظر کو بهی غور سے دیکها جائے تو بہت کچه واضح ہو جاتا ہے. لیکن وہی بات کہ میں وہ دیکهوں گی جس کی مجهے خواہش ہے. باقی سب نظرانداز خر دوں گی.
ایک زندگی میڈیا پر دکهائے جانے والے مناظر سے بهی الگ ہے جسے ہم پچهلے 20 دنوں سے دیکه اور گزار رہے ہیں. کاش کوئی خود آ کر اس کو دیکهے اور پهر ان 44 صفحات پر پهیلے ٹهاٹهیں مارتے حق گووں کی حق گوئی کو پرکهے.
بہرحال اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائیں اور ہم پر رحم فرمائیں. آمین
30 کی شہادت کا پہلے سے اعلان! اگر 30 نہ مرے تو کیا انہیں خودکشی کرنی پڑے گی؟
امریکیوں کو کوئی دلچسپی نہیں۔ پاکستانی جو چاہیں کریں۔امریکیوں کو پاکستان کے مسائل میں اتنی دلچسپی کیوں ہورہی ہے؟
باقی سماجی روابط کی سائٹس پر بھی امریکیوں کا یہی مؤقف ہے اسلئے یہاں یہ بحث کرنے کا کئی فائدہ نہیں۔30 کی شہادت کا پہلے سے اعلان! اگر 30 نہ مرے تو کیا انہیں خودکشی کرنی پڑے گی؟
5 سال سے چھوٹے بچے کیا جھولے جھولنے آئے تھے؟
یہی سوال میرا بھی ہے۔امریکیوں کو پاکستان کے مسائل میں اتنی دلچسپی کیوں ہورہی ہے؟
اگر آپ آزادی مارچ کی تصویریں دیکھیں تو بہت سے کم عمر بچے اس میں شریک تھے30 کی شہادت کا پہلے سے اعلان! اگر 30 نہ مرے تو کیا انہیں خودکشی کرنی پڑے گی؟
5 سال سے چھوٹے بچے کیا جھولے جھولنے آئے تھے؟