آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
10624926_840406376001784_8394395455842137083_n.jpg
 
mfdarvesh

محفلین
نہیں وہ ماراماری کے بعد کنسرٹ کچھ کم ہو گیا ہے
اور آج کی بارش نے تو بھرکس ہی نکال دیا ہے سب کا، ادھر تو آرم کے ہیلی لوگوں کو بارش کے پانی سے نکال رہے ہیں

اب دھوپ نکلے گی تو ہی حالات بہتر ہوں گے۔
 
دھرنا معطل تو نہیں ہوا الحمدللہ البتہ کچھ ماند ضرور پڑ گیا ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
دھرنا معطل تو نہیں ہوا الحمدللہ البتہ کچھ ماند ضرور پڑ گیا ہے۔

مجھے تو ہمدردی ہے اس طوفانی بارش میں خواتین کا وہاں رہنا بہت مشکل ہے
دونوں لیڈران سے میری تو ذاتی گذارش ہے اس مسئلے کو جلد حل کریں اور ان لوگوں پہ رحم کریں
 
arifkarim

معطل
مجھے تو ہمدردی ہے اس طوفانی بارش میں خواتین کا وہاں رہنا بہت مشکل ہے
دونوں لیڈران سے میری تو ذاتی گذارش ہے اس مسئلے کو جلد حل کریں اور ان لوگوں پہ رحم کریں
پورا پنجاب اور دیگر شمالی پاکستان بھی تو بارش کے بعد وینس اٹلی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ایسے میں اگر دھرنے والے بھیگ گئے ہیں تو یہ کوئی خاص بات نہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
you are most welcome, your previous whole missive is sarcastic and filled with anger, so there is no choice for me to rate your missive otherwise....
ماشاءاللہ آپ کی مردم شناسی کی تو میں آپ کے پہلے تبصرے سے معترف ہو گئی تهی. امید ہے کہ آپ جیسی صاحب معرفت ہستی ایک frantic کی اصلاح کے بعد اس کو توبہ تائب کا موقع دے گی اور ایک بڑی اخلاقی برتری حاصل کر لینے کے بعد اب اپنی توجہ اس سے اگلے مرحلے پر مبذول کرے گی. اس محفل پر شاید آپ کو ایک آده مزید frantic و بے حس انسان مل جائے. اب آپ ان کی اصلاح فرمائیں. میں آپ کی بہت احسان مند ہوں کہ آپ نے میری شخصیت کی کجیوں کی طرف اتنے نرم و بہترین انداز میں احساس دلایا. آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ اب آپ مجهے معاف فرمائیں. عظیم شخصیات و نظریات کو سمجهنا میرے جیسے کم فہم لوگوں کے بس کی بات نہیں. اس آپ اپنا قیمتی وقت اپنے جیسے کسی صاحب ذی فہم سے تبادلہ خیال میں صرف کریں.
 
Top