جہاں تک مجھے معلوم ہے ابو الکلام آزاد کی تمام کتب اب حقوق سے آزاد ہو چکی ہیں۔
اس لیے اب ہم غبار خاطر کو بھی جلد از جلد برقیا سکتے ہیں۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔ مکی بھائی! اصل میں بہت پہلے غبار خاطر کو برقیانے کا بھی وعدہ کیا گیا تھا۔ اس کے 3 خطوط میں نے کمپوز بھی کر لیے تھے۔ اب اور لوگوں کی باری ہے۔پہلے جن کتابوں کا وعدہ کر رکھا ہے وہ باہر نکالو..