آزاد اردو انسٹالر!

اس لیے کہ میں آج کے پاکستان میں زندہ ہوں۔۔۔ اور بہت ذلیل و خوار ہوں، اپنے ہی خرچے پہ ;)
ہا ہا ہا
تو آپ پھر سے پاکستان میں ہیں، اسی لیے بد مزاج ہو رہے ہیں :)

اوہ معاف کیجیے گا میں بہت عرصے سے عزیز امین بھائی اور آپ محمد امین بھائی کے بیچ غلط فہمی کا شکار رہا ہوں، اب ایک ساتھ فورم کی اطلاعات میں دونوں کی طرف سے اطلاعات ملیں اور ساتھ میں تصاویر الگ الگ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ دونوں الگ الگ لوگ ہیں۔
 
آخری تدوین:

محمد امین

لائبریرین

میں ہمیشہ ہی سے پاکستان میں ہوں۔۔۔۔
 
Top