اس ویڈیو میں اینکر کے اصرار پر زید حامد نے ایم کیو ایم کا نام لیا ۔ اور اینکر کا اصرار تھا کہ ہمارا چینل کسی دباو کو قبول نہیں کرتا ۔ لیکن نشرمکرر میں یا پہلے دفعہ ہی ایم کیو ایم کے الفاظ کو حذف کردیا گیا ۔ واہ آزاد میڈیا ۔۔۔۔۔۔
بلکل کوئی ایم کیو ایم کا نام لے کر دکھائے
اگلے دن بوری مل جائے گی کسی چوک پہ، یہ کامران خان سے پوچھیں کہ اس کو پورے پاکستان کی کرپشن نظر آتی ہے، کراچی میں ایم کیو ایم کی کیوں نظر نہیں آتی، ذرا نام تو لے کے دکھائے، کراچی یرغمال ہے ایم کیو ایم کے پاس