ہاہاہا
کیا لپیٹ کر مارا ہے۔
منہ تو دھوتی ہی ہو ں نا
بوچھی جس وقت میں یہاں آتی تھی نا جو قوت میرا محفل کے لیے تھا اب اس وقت میں گھر پر نہیں ہوتی ۔روٹین اتنی بزی ہو گئیکہ اب مجھے ٹی وی دیکھنے کا بھی ٹائم نہیں ملتا
Assalamu alikum TE="سارہ خان, post: 410555, member: 210"]مجھے بیوٹی ٹپس تو کافی پتا ہیں ۔۔ یہ الگ بات ہے کہ اپنی سستی کی وجہ سے ان کو استعمال کم ہی کرتی ہوں ۔۔ ایک بہت اچھی ٹپ ۔۔ فریش ملک ۔۔ بوائل کرنے سے پہلے اس کے اوپر جو لیئر سی آجاتی ہے ۔۔ وہ چہرے پر کچھ دیر لگا دینے سے ۔۔ اسکن کلین اور چمکدار ہو جاتی ہے ۔۔
بیسن ۔۔ پاؤڈر ملک ۔۔ ذرا سی ہلدی ۔۔ اور اگر شہد ہو تو وہ بھی ۔۔ اگر نہ ہو تو باقی تین چیزوں میں تھوڑا سا فریش ملک ڈال کر پیسٹ بنا کر 20 منٹ چہرے پر لگائیں ۔۔ بہت اچھا رزلٹ آتا ہے ۔۔