آسان عربی گرامر (عربی کا معلم پر مبنی)

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی فرخ منظور کے نشاندہی کرنے کے بعد archive.org کا جائزہ لیا تو ایک گوہر نایاب پا کر دل باغ باغ ہو گیا۔ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر آسان عربی گرامر کے تینوں حصے دستیاب ہیں۔ اس کتاب کی تفصیل کے مطابق یہ مولوی عبدالستار کی عربی کا معلم پر مبنی ہے جو کہ عربی تدریس کی ایک مشہور کتاب ہے۔ اس کتاب کے تینوں حصوں کے روابط ذیل میں ہیں۔ میرے خیال میں اس کتاب کو بھی لائبریری پراجیکٹ میں برقیانے پر کام کیا جانا چاہیے۔

آسان عربی گرامر حصہ اول
آسان عربی گرامر حصہ دوم
آسان عربی گرامر حصہ سوم
 

نبیل

تکنیکی معاون
آرکائیو ڈاٹ آرگ پر عربی زبان کی تدریس سے متعلق کتابوں کے روابط یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہاں سے آپ کو مزید بہت سے گوہرِ نایاب ملیں گے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو کی لائبریری کا کلیاتِ بہادر شاہ ظفر ، کلیاتِ میر، کلیاتِ سودا مطبع نول کشور پریس بھی مجھے یہیں سے ملے تھے۔
 

footprints

محفلین
Arabi1(100-160%20(8).jpg
Arabi2(100-160%20(9).jpg
Arabi3(100-160%20(10).jpg
Arabi4(100-160%20(11).jpg

Download: Part 1, Part 2, Part 3, Part 4
 

x boy

محفلین
جزاک اللہ
اصل علم قرآن کا ہی علم ہے اور اصل عمل سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اگر اچھی عربی جان جائیں تو یہ ممکن ہے کہ اصل علم اور عمل کی طرف
گامزن ہوجائیں، باقی دوسرے علم بھی بہت ضروری ہے جس سے اصل
علم کو جاننے میں مددگار ہوتا ہے جیسے ایک ڈاکٹر یا سائنٹس اگر حق
کی طرف راغب ہوتو زیادہ کامیابی پاتا ہے آجکل زیادہ تر اچھے اسکالر، عالم دین
ڈاکٹر یا انجینئر ہیں ہم نے کبھی نہیں سنا کہ فلاں معاشیات کا ماہر اچھا عالم دین ہے
عربی ایک بہت ہی مفید اور خوبصورت زبان ہے اس کی صرف ونحو دوسری زبانوں
سے مختلف ہے خاص طور پر ایک عدد، دو عدد اور بہت ساروں کے لیے الگ لفظ ہیں
"ض" کی ادائیگی جو اس زبان میں ہے دنیا کی کسی اور زبان میں نہیں۔ اسی طرح
"ث" کی ادائیگی بھی انداز بھی اردو کے انداز سے مختلف ہے۔
 
اس سیریز کے کتابوں کے خلاصہ پر مختصر کورس کا آغاز 12 جنوری بمقام قرآن اکیڈمی یٰسین آباد میں ہوگا ان شاء اللہ
https://maps.google.com/maps?q=Qura...i,+Karachi+District,+Sindh,+Pakistan&t=m&z=13
ہر اتوار 10 تا 12 دن
ماہ مئی کے آخر تک اختتام ہوجائے گا ان شاء اللہ
حضرات و خواتین دونوں کے لئے مفید۔
برائے رابطہ : جناب حارث احمد 03002225354
 
Top