آسان لغات القرآن سبق 3

فعل اس ایک مرد نے کیا
فعلا ان دو مردوں نے کیا
فعلو ان سب مردوں نے کیا
فعلت تو ایک مرد نے کیا
فعلتما تم دو مردوں نے کیا
فعلتم تم سب مردوں نے کیا
فعلت اس ایک عورت نے کیا
فعلتا ان دو عورتوں نے کیا
فعلن ان سب عورتوں نے کیا
فعلت تو ایک عورت نے کیا
فعلتما تم دو عورتوں نے کیا
فعلتن تم سب عورتوں نے کیا
فَعَلتُ میں نے کیا
فَعَلنَا ہم نے کیا

ان تمام صیغوں کو خوب اچھی طرح یاد کریں ، لفظ “فعل” یعنی “کرنا” پر تمام صیغوں کی ڈھلائی بتائی گئی ہے ۔ اب اگر کسی لفظ کو فعل ماضی بنانا ہو تو اس کے لفظی معنی فعل کی جگہ پر لائے جائیں گے۔ اس کی مثال وزن کے خانوں میں بتائی گئی ہے ۔

وزن اور افعال

اس ایک مرد نے
فَعَلَ کَتَبَ قَرَءَ نَصَرَ ضَرَبَ طَلَبَ
کیا لکھا پڑھا مدد کی مارا مانگا

ان دونوں نے
فَعَلَا کَتَبَاْ ضَرَبَاْ طَلَبَاْ ذَھَبَاْ فَتَحَاْ
کیا لکھا مارا مانگا جانا ہے کھولا

ان سب نے
فَعَلُوْ کَتَبُوْ طَلَبُوْ ذَھَبُوْ فَتَحُوْ ضَرَبُوْ
کیا لکھا مانگا جانا ہے کھولا مارا

تو نے کیا
فَعَلْتَ طَلَبْتَ نَصَرْتَ فَتَحْتَ ذَھَبْتَ

یا تم دو مرد / عورتوں نے کیا
فَعَلْتُمَاْ نَصَرْتُمَاْ ذَھَبْتُمَاْ فَتَحْتُمَاْ طَلَبْتُمَاْ کَتَبْتُمَاْ

تم سب نے کیا
فَعَلْتُمْ ذَھَبْتُمْ نَصَرْتُمْ فَتَحْتُمْ طَلَبْتُمْ کَتَبْتُمْ

حسب ذیل الفاظ کا ترجمہ کیجیے

فَعَلْتُ دَخَلْتُ نَصَرْتُ شَرَبْتُ وَجَدْتُ
فَعَلْتُمْ نَصَرْتُمْ کَفَرْتُمْ وَصَلْتُمْ ذَھَبْتُمْ
فَعَلَتْ کَفَرَتْ شَرَبَتْ دَخَلَتْ نَصَرَتْ
 
آخری تدوین:
Top