مگر اس فہرست میں کک کی اوسط سب سے کم ہے۔ایلسٹر کک نے آج کی اننگز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مجموعی رنز کی فہرست میں مہیلا جے وردھنے اور شیونرائن چندرپال کو کراس کر لیا ہے اور اس وقت برائن لارا کے مجموعی رنز سے فقط ایک رنز کی دوری پہ ہے۔
جی وہ تو ہے۔ بلکہ اس فہرست کا جائزہ لیا جائے تو سب سے پھسڈی اوسط انگلش کھلاڑیوں کی ہی کی دکھائی دیں گی۔مگر اس فہرست میں کک کی اوسط سب سے کم ہے۔
سمجھ میں نہیں آیا مجموعی رن سے کیا مراد ہے؟ایلسٹر کک نے آج کی اننگز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مجموعی رنز کی فہرست میں مہیلا جے وردھنے اور شیونرائن چندرپال کو کراس کر لیا ہے اور اس وقت برائن لارا کے مجموعی رنز سے فقط ایک رنز کی دوری پہ ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز۔سمجھ میں نہیں آیا مجموعی رن سے کیا مراد ہے؟
وہ تو سچن کے ہیںٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز۔
وہ تو پہلے نمبر پر ہے۔ یہ ابھی نچلے کھلاڑیوں کو پچھاڑ رہے ہیں۔وہ تو سچن کے ہیں
اجی صاحب آپ کے سجن سچن ہی کے ہیں کم کب کہہ رہے ہیں کسی اور کے ہیں!وہ تو سچن کے ہیں
اجی صاحب آپ کے سجن سچن ہی کے ہیں کم کب کہہ رہے ہیں کسی اور کے ہیں!
کک اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے آج۔
یعنی پورے دو رن کا گھپلاای ایس پی این کے اس گراف میں ایک غلطی ہے، کک کے رنز 11956 ہیں۔
مطلب دو میں پائے پکائے ہیں باقی میں آملیٹ اور میگی وغیرہکُک جی 2017 میں
2 اننگ 2 ڈبل سینچریاں 487× رنز
18 اننگز 412 رنز
جی جی. دو میں گوشت اور بقیہ میں پتلا شوربہمطلب دو میں پائے پکائے ہیں باقی میں آملیٹ اور میگی وغیرہ
یہ "باورچی" کا کیا شان نزول ہے؟زندہ ہے باورچی زندہ ہے
کل بھی باورچی زندہ تھا
آج بھی باورچی زندہ ہے
جئے باورچی سدا جئے!!!
ککیہ "باورچی" کا کیا شان نزول ہے؟