محمد تابش صدیقی
منتظم
انگلینڈ کے اوپنر کا نام کک ہے، کک کا اردو ترجمہ باورچی ہوتا ہے۔
انگلینڈ کے اوپنر کا نام کک ہے، کک کا اردو ترجمہ باورچی ہوتا ہے۔
جی جی! ایلسٹر بھٹو کک کھپے وغیرہ بھیزندہ ہے باورچی زندہ ہے
کل بھی باورچی زندہ تھا
آج بھی باورچی زندہ ہے
جئے باورچی سدا جئے!!!
کک کیا کوئی انگریزی ذات ہے جیسے ہمارے یہاں جھگڑا ہےانگلینڈ کے اوپنر کا نام کک ہے، کک کا اردو ترجمہ باورچی ہوتا ہے۔
It will be an early start tomorrow at 10am with 98 overs to bowl.
قبلہ سوال اسقدر آسان تو نہ تھا؟ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک مناسب وکٹ تھی ۔ آپ کی بات درست ہے کہ آجکل جہاں میچ ڈرا ہوا، وہیں وکٹ کی ہجو کہی جانی شروع ہو جاتی ہے۔
میں نے میچ دیکھا نہیں تھا نہ ہی کرک انفو پر کمنٹری پڑھی بس اسکور فالو کیے تھے سو وکٹ کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن مجھے لگتا ہے کہ وکٹ سے زیادہ موسم نے یہ میچ ڈرا کروایا ہے۔ چوتھے اور اہم دن اگر پچاس پچپن اوورز کا کھیل ضائع نہ ہوتا تو کوئی نہ کوئی نتیجہ بر آمد ہو ہی جاتا یا کم از کم ڈرا ہی ڈرامائی ہو جاتا۔شائقین ایشیز و ٹیسٹ کرکٹ اگلے میچ تک ویلے بیٹھے کیا کرو گے لہذا ایک بحث ہی کر لیتے ہیں
تو بات یوں ہے کہاس وقت آسٹریلوی میڈیا و سابق کھلاڑیوں میں میلبرن کی پچ کو لیکر کافی بحث چل رہی ہے۔
یار لوگ کہتے ہیں کہ کافی ہی کوئی خراب وکٹ تھی۔ خراب اس لحاظ سے بیٹنگ کے لئے سازگار تھی۔
تو آپ لوگوں کی اس کے متعلق کیا رائے ہے؟ واقعہ ہی پچ ناقص تھی؟ کیا ایک ڈرا ٹیسٹ بھی اب قابل قبول نہیں شائقین کو؟ وغیرہ وغیرہ
یاز محمد وارث
دوسری بات آپ کی شائقین اور ڈرا والی، تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ ٹیسٹ کرکٹ کی کشمکش ٹیسٹ کرکٹ کے قتیلان کے لیے اس کا حسن ہوتی ہے، اَسی کی دہائی کے بور ڈیڈ ڈرا تو قصہ پارینہ ہو چکے۔شائقین ایشیز و ٹیسٹ کرکٹ اگلے میچ تک ویلے بیٹھے کیا کرو گے لہذا ایک بحث ہی کر لیتے ہیں
تو بات یوں ہے کہاس وقت آسٹریلوی میڈیا و سابق کھلاڑیوں میں میلبرن کی پچ کو لیکر کافی بحث چل رہی ہے۔
یار لوگ کہتے ہیں کہ کافی ہی کوئی خراب وکٹ تھی۔ خراب اس لحاظ سے بیٹنگ کے لئے سازگار تھی۔
تو آپ لوگوں کی اس کے متعلق کیا رائے ہے؟ واقعہ ہی پچ ناقص تھی؟ کیا ایک ڈرا ٹیسٹ بھی اب قابل قبول نہیں شائقین کو؟ وغیرہ وغیرہ
یاز محمد وارث
اب ایسے فیصلے کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اور جب ٹیم پہلے ہی سیریز جیت چکی ہو تو امکان اور بھی کم ہو جاتا ہے ہاں اگر کوئی ٹیم ہار چکی ہو تو پھر کپتان جیت کے لیے ایسا رسک لیتے ہیںآسڑیلیا کا بھی جیتنے کا کوئی موقع بن جاتا تو ایسا بولڈ فیصلہ ماضی کے بہادر کپتان کرتے رہے ہیں