آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

شیکھر دھون،چوکا بچانے کی کوشش کرتے ہوئے
155519.jpg
 
آج تیسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
مچل سٹارک نے 99 ،سٹیون سمتھ نے 92، ایڈ کوون نے 86 اور ڈیوڈ وارنر نے 71 رنز بنائے
روندرا جڈیجا اور ایشانت شرما نے تین تین وکٹیں حاصل کئیں
 
آج تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 283 رنز بنالیے تھے
شیکھر دھون 185 جبکہ مرلی وجے 83 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں
 
شیکھر دھون نے اپنی اننگ میں 33 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔اس کے لیے انہوں نے 168 گیندیں کھیلیں
انہوں نے اپنی سنچری صرف 85 گیندوں پر مکمل کی جو کہ ڈیبیو پر کسی کی تیز ترین سنچری ہے
یہ انڈیا کی جانب سے ڈیبیو پر کسی کھلاڑی کا بہترین سکور بھی ہے
 
چوتھے دن انڈیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 499 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
شیکھر دھون نے 187 جبکہ مرلی وجے نے 153 رنز بنائے
پیٹر سڈل نے 5 وکٹیں حاصل کیں
 
Top