کہہ ریے تهے کہ بارش کا امکان کم ہی ہے پر موسم انگلینڈ کا ہے اس لیے کوئی بهروسہ بهی نہیں ہے.آج موسم کے تیور کیسے ہیں؟
کہہ ریے تهے کہ بارش کا امکان کم ہی ہے پر موسم انگلینڈ کا ہے اس لیے کوئی بهروسہ بهی نہیں ہے.
نیٹ رن ریٹ وغیرہ کے حساب سے کیا پوزیشن ہوگی بهیا اگر یہ میچ بهی بے نتیجہ رہا تو؟آسٹریلیا میچ جیت جائے تو سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا. ہار جائے تو بنگلہ دیش سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا. اور اگر بارش کی وجہ سے میچ نامکمل رہا تو بھی بنگلہ دیش سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا، کیونکہ اس نے آسٹریلیا کی نسبت زیادہ میچ جیتے ہوں گے
فی الحال آسٹریلیا اور بنگلہ دیش دونوں کا نیٹ رنریٹ صفر ہےنیٹ رن ریٹ وغیرہ کے حساب سے کیا پوزیشن ہوگی بهیا اگر یہ میچ بهی بے نتیجہ رہا تو؟
بنگلہ دیش ایک میچ ہارا بهی،
آج بارش بهی ٹائیگرز کے لیے فائدہ مند رہ سکتی ہے؟
نیٹ رن ریٹ کی نوبت نہیں آئے گی. اس ٹورنامنٹ کے طے کردہ ضوابط کے مطابق پوائنٹس برابر ہوں تو جس ٹیم نے زیادہ میچ جیتے ہوں، اس کو اوپر رکھا جائے گانیٹ رن ریٹ وغیرہ کے حساب سے کیا پوزیشن ہوگی بهیا اگر یہ میچ بهی بے نتیجہ رہا تو؟
بنگلہ دیش ایک میچ ہارا بهی،
آج بارش بهی ٹائیگرز کے لیے فائدہ مند رہ سکتی ہے؟
نیٹ رن ریٹ کی نوبت نہیں آئے گی. اس ٹورنامنٹ کے طے کردہ ضوابط کے مطابق پوائنٹس برابر ہوں تو جس ٹیم نے زیادہ میچ جیتے ہوں، اس کو اوپر رکھا جائے گا
جیسے بنگلہ دیش نے ایک جیتا، ایک ہارا، ایک بے نتیجہ رہا۔ جبکہ آسٹریلیا کے تینوں بے نتیجہ رہیں تو پوائنٹس برابر ہوں گے۔ایسا کس صورت میں ہو سکتا ہے۔
یعنی ایک جتنے میچ جیتے اور ہارے جائیں تبھی تو پوائنٹس برابر ہوں گے۔
اس ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کے ساته خوش قسمتی اور بدقسمتی رہی کہ ایک میچ جیتتے جیتتے بارش آگئی اور ایک میں ہار رہے تهے کہ بارش آگئ.اگر آج کا میچ بهی بارش کی نظر ہوا تو ان کے 3 پوائنٹس ٹائیگرز کے برابر ہو جائیں گے جو ایک میچ جیتے ہوئے ہیں اور ایک ہار چکے ہیں.ان کا ایک میچ بهی بارش سے متاثر ہوا.ایسا کس صورت میں ہو سکتا ہے۔
یعنی ایک جتنے میچ جیتے اور ہارے جائیں تبھی تو پوائنٹس برابر ہوں گے۔
جیسے بنگلہ دیش نے ایک جیتا، ایک ہارا، ایک بے نتیجہ رہا۔ جبکہ آسٹریلیا کے تینوں بے نتیجہ رہیں تو پوائنٹس برابر ہوں گے۔
خیال رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں جیت کے دو پوائنٹس ہیں ۔
اس ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کے ساته خوش قسمتی اور بدقسمتی رہی کہ ایک میچ جیتتے جیتتے بارش آگئی اور ایک میں ہار رہے تهے کہ بارش آگئ.اگر آج کا میچ بهی بارش کی نظر ہوا تو ان کے 3 پوائنٹس ٹائیگرز کے برابر ہو جائیں گے جو ایک میچ جیتے ہوئے ہیں اور ایک ہار چکے ہیں.ان کا ایک میچ بهی بارش سے متاثر ہوا.
جی کئی منچلے تو اس حوالے سے آئی سی سی کو اپنے تبصروں میں خوب رگڑتے رہے ہیں کیونکہ آخری چیمپئنزٹرافی بهی یہاں انگلینڈ میں کهیلی گئی تهی. اس کے بعد اس ٹورنامنٹ کوختم کیے جانے کا اعلان ہوا تها پهر ٹیسٹ چیمپئنزشپ وغیرہ کا کچه سلسلہ شروع کرنا چاہتے تهے آئی سی سی والے، مگر پهر وہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکا.درست!
ہمممم!
یعنی بارش بڑا اہم فیکٹر رہی اس بار۔