عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آسٹریلین فیلڈرز میں پاکستانیوں کی روح آ گئی ہے
ناں پاؤ عبدالرزاق تے کلے ای کمال کیتا سی۔۔ملر نے عبد الرزاق کی اننگ یاد کروا دی ہے.
ویل پلیڈ کینگروز۔۔
خود کو ہرانے کے لئے۔
میں ان کے بارے میں سوچ رہا ہوں جنھوں نے 370 کا سکور دیکھ کر آسٹریلیا پر سب کچھ لگا دیا ہو گاشکریہ آسٹریلیا شریف
سٹین بھائی سے درخواست ہے یا تو سٹین گن بن کرکھیلیں یا پھر کرکٹ چھوڑ دیں۔پلیز یہ سہیل تنویر مت بنیں۔پلیزجناب پلیز۔میرے خیال میں سٹین جی کا بھی زیادہ وقت نہیں بچا انٹرنیشنل کرکٹ میں۔
6 اوورز،4 میڈن،3 رنز 2 وکٹس
ایسا سہیل تنویر ہمیں بھی چاہیے.
سرخ گیند سے ابھی اسٹین گن کی کچھ رمق باقی ہے۔ البتہ چٹی گیند سے آپکا بیان درست ہے۔
جی بھائی لال گیند سے تو اسٹین گن فائر کر رہی ہے۔ اور بلاشبہ یہ بہت ہی عمدہ اور دیکھنے والا اسپیل تھا۔ لیکن مسئلہ چٹی گیند کا ہے۔
جنوبی افریقہ کے پاس دوسرے سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا بھی اعزاز آ گیا۔
جبکہ کینگروز کو بھی دوسرے بڑے ہدف کا تعاقب کروانے کا تمغہ مبارک ہو۔
اگر میں غلط نہیں تو تیسرے ،چوتھے،پانچویں کا ستارہ امتیاز انہی کے پاس ہے۔
نہیںمینوں ہجے وی یقین نہیں ہو ریا لنکا ایس آسٹریلیا کولوں 4-1 توں ہاری اے۔۔۔