آسٹریلیا بمقابلہ ساوتھ افریقہ: پہلا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
جے پی ڈومنی 113 پر اور ڈین ایلگر 82 رنز پر کھیل رہے ہیں ان کی پارٹنرشپ 192 رنز کی ہوچکی ہے جبکہ ان کی مجموعی برتری 236 رنز کی ہوچکی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
جے پی ڈومنی 141رنز پر آوٹ ہوئے تھے جبکہ ڈین ایلگر 118 رنز پر کھیل رہے ہیں افریقہ کا مجموعی سکور 305 رنز اور 3 کھلاڑی آوٹ ہیں۔ان کی لیڈ 303 رنز کی ہوچکی ہے۔آج کے دن کے تقریباً تیس اوورز باقی ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
فلینڈر اور ڈی کوک کے درمیان 38 رنز کی پارٹنرشپ ہوچکی ہے،چوتھے دن کے پہلے سیشن کا آغاز ہواچاہتا ہے،افریقہ کی مجموعی برتری 388 رنز کی ہے،جبکہ وہ اپنی تیسری اننگز کے 127 اوورز کھیل چکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ارے واہ،عثمان خواجہ جی 58 پر کھیل رہے ہیں،جبکہ ان کی ٹیم کو 370 رنز کی ضرورت ہے جیتنے کے لیے،6 وکٹیں باقی ہیں۔چوتھے دن کا اختتام ہوچکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
پانچویں دن کا پہلا سیشن چل رہا ہے،آسٹریلیا کو جیت کے لیے 338 رنز چاہیں جبکہ افریقہ کو پانچ وکٹیں حاصل کرنی ہوں گی یہ میچ جیتنے کے لیے۔
 

وجی

لائبریرین
جنوبی افریقہ دوسرے دن ہی اپنے بہترین بولر ڈیل اسٹین کے بیٹھ جانے کے باوجود اتنی اچھی کارکردگی۔
 

ابن توقیر

محفلین
جنوبی افریقہ دوسرے دن ہی اپنے بہترین بولر ڈیل اسٹین کے بیٹھ جانے کے باوجود اتنی اچھی کارکردگی۔
اس حوالے سے یہ بات پڑھیے بھیا جی،سمائلس
After a day and half of the first session on the second morning, it looked like Australia would run away with the match. Then, Dale Steyn went down to injury and everything turned around rather quickly. Rabada, Philander and Maharaj helped bowl Australia out and restrict their lead to just two.
کرک انفو
 
Top