آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

شمشاد

لائبریرین
دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 302 اسکور بنائے تھے۔
کل کے مجموعی اسکور میں صرف 57 اسکور کا اضافہ ہوا ہے۔

امام الحق کا انفرادی اسکور 154 اور اظہر کا 95 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے 8 کھلاڑیوں سے باؤلنگ کروائی لیکن کوئی بھی کھلاڑی سوائے عبد اللہ شفیق کی وکٹ کے، کوئی بھی وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
امام الحق 157 کے انفرادی اسکور پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

Imam-ul-Haq lbw b Cummins 157 (358b 16x4 2x6) SR: 43.85
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی نے 257 گیندوں پر سنچری مکمل کی تھی اور اب 316 گیندوں پر 150 اسکور کئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان نے2 وکٹوں کے نقصان پر 394 اسکور بنائے تھے۔

اظہر علی کا انفرادی اسکور 151 اور بابر اعظم کا 33 ہے۔
جبکہ عبد اللہ شفیق اور امام الحق بالترتیب 44 اور 157 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم 82 گیندوں پر 36 اسکور بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔

Babar Azam run out (Labuschagne) 36 (82b 3x4 0x6) SR: 43.9

پاکستان کا مجموعی اسکور 3 وکٹوں کے نقصان پر 414 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی 185 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔

Azhar Ali c Green b Labuschagne 185 (361b 15x4 3x6) SR: 51.24

پاکستان کا مجموعی اسکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 442 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے4 وکٹوں کے نقصان پر 474 اسکور پر اپنی اننگ ختم کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
آج ابھی 18 اوور کا کھیل باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی مہمان ٹیم نے ایک ہی اوور کھیلا تھا کہ روشنی کم ہونے کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا اور بعد دوسرے دن کے کھیل کے ختم ہونے کا اعلان ہوا۔

مہمان ٹیم نے ایک اوور میں بغیر کسی نقصان کے 5 اسکور بنائے ہیں۔

کل تیسرے دن کا کھیل مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے کل کے اسکور 5 بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگ کا آغاز کیا۔
ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ کریز پر۔

عثمان خواجہ نے آج 67 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 138 اسکور بنائے ہیں۔

ڈیوڈ وارنر 60 اور عثمان خواجہ 70 اسکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد خان نے ڈیوڈ وارنر کو 68 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ کر دیا۔

David Warner b Sajid Khan 68 (114b 12x4 0x6) SR: 59.64

آسٹریلیا کا مجموعی اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 156
 

شمشاد

لائبریرین
203 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Usman Khawaja c Imam-ul-Haq b Nauman Ali 97 (159b 15x4 0x6) SR: 61
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 222 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
روشنی کم ہونے کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کا مجموعی اسکور 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
روشنی کم ہونے کی وجہ سے آج تیسرے دن کا میچ اپنے اختتام کو پہنچا۔

کل چوتھے دن کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 9:45 پر شروع ہو گا۔
 
Top