سید ذیشان
محفلین
چلو جی گل مک گئی۔ سپیچ دیکھیں کیسی ہوتی ہے ہاہااور جیت گیا!
چلو جی گل مک گئی۔ سپیچ دیکھیں کیسی ہوتی ہے ہاہااور جیت گیا!
تقریر تو کافی جذباتی تھیچلو جی گل مک گئی۔ سپیچ دیکھیں کیسی ہوتی ہے ہاہا
خلاصہ؟تقریر تو کافی جذباتی تھی
کلائمیٹ چینج، indigenous rights، ذاتی خوشی
حق بحقدار رسید
آپ کو کیا بیر ہے قبلہ اس بیچارے سےخس کم آسکر پاک!
مطلب یہ تھا کہ سالوں کی محنت رنگ لائی اور بالآخر ایک آسکر مل ہی گیا بیچارے کوآپ کو کیا بیر ہے قبلہ اس بیچارے سے
بہت معلوماتی مطلب نکالا ہے آپ نےمطلب یہ تھا کہ سالوں کی محنت رنگ لائی اور بالآخر ایک آسکر مل ہی گیا بیچارے کو
اب تو یہ شکل بنتی ہے:بہت معلوماتی مطلب نکالا ہے آپ نے
خس کم آسکر پاک!
تفصیل سے بتائیں کہ پہلے جملے کا مطلب دوسرا والا کیسے بنتا ہے؟مطلب یہ تھا کہ سالوں کی محنت رنگ لائی اور بالآخر ایک آسکر مل ہی گیا بیچارے کو
شاعری میں ایسے موقعے پر کہتے ہیں "معنی الشعر فی البطن الشاعر" شعر کا معنی شاعر کے پیٹ میںتفصیل سے بتائیں کہ پہلے جملے کا مطلب دوسرا والا کیسے بنتا ہے؟
ریڈ کارپٹ پری شو کو تو شامل نہ کریںصبح پانچ سے شروع ہوئی اور 10 بجے جاکر ختم ہوئی تقریب
میں نے آخری کا کچھ دیکھ لیا اسٹار مووی سے لائیو آرہا تھا۔
بیسٹ مووی کا ایوارڈ اسپاٹ لائٹ کو ملنے پر حیرت ہے۔ لیکن میں نے وہ مووی دیکھی نہیں ہے۔
ضرور دیکھیں۔حقیقت پر مبنی کیتھولک چرچ میں کم سن بچوں کیساتھ جنسی زیادتیوں کو افشا کرنے والی بوسٹن گلوب ٹیم کی کہانی ہے۔بیسٹ مووی کا ایوارڈ اسپاٹ لائٹ کو ملنے پر حیرت ہے۔ لیکن میں نے وہ مووی دیکھی نہیں ہے۔
حقیت پر مبنی موویز کو اکثر آسکر مل جاتا ہے۔ضرور دیکھیں۔حقیقت پر مبنی کیتھولک چرچ میں کم سن بچوں کیساتھ جنسی زیادتیوں کو افشا کرنے والی بوسٹن گلوب ٹیم کی کہانی ہے۔
آرگو میرے خیال میں سیاسی فیصلہ تھا۔ حالانکہ اُس سال سکائی فال بھی نامزد ہوئی تھی اور کافی اچھی فلم ہے، کم از کم آرگو سے اچھی ہے۔حقیت پر مبنی موویز کو اکثر آسکر مل جاتا ہے۔
ابھی کل رات میں نے آسکر ونر مووی "آرگو" دیکھی وہ بھی حقیقت پر مبنی تھی۔
لیکن مجھے حیرت ہے کہ 2004 میں "ہوٹل ریوانڈا" کو ایوارڈ کیوں نہیں ملا جبکہ وہ انتہائی جاندار مووی تھی اور حقیقت پر مبنی تھی۔
زیادہ حیرت اس پر کہ وہ بیسٹ مووی آسکر کے لیے نامزد بھی نہیں ہوئی تھی۔
"ملین ڈالر بے بی" اس سال آسکر ونر تھی اور وہ ہوٹل ریوانڈا سے زیادہ اچھی مووی نہیں تھی۔
یعنی ایوارڈ میں بھی سیاستآرگو میرے خیال میں سیاسی فیصلہ تھا۔ حالانکہ اُس سال سکائی فال بھی نامزد ہوئی تھی اور کافی اچھی فلم ہے، کم از کم آرگو سے اچھی ہے۔