اگر یہ مناسب سیکشن نہیں تو برائے مہربانی اسے مناسب سیکشن میں موو کر دیں۔ شکریہ
تمام احباب کو السلام علیکم
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اللہ رب العزت کے کرم سے صحت و ایمان کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔
میں اُردو ویب کا بڑا فین ہوں، اکثر و بیشتر ایک وزٹر کی حیثیت سے یہاں کا چکر لگاتا رہتا ہوں، سو آج رجسٹر ہو ہی گیا۔ اُمید ہےسب دوست خوش آمدید کہیں گے۔
یہاں پر اکثر دھاگے دیکھنے کے بعد میں اسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اردو ویب پر پاکستانی ہوسٹنگ کمپنیز کو کچھ زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی، یا پھر اُن پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاتا۔
اور وجہ بھی مدلل ہے، اکثر و بیشتر پاکستانی ہوسٹنگ کمپنیز، کسی بڑی ہوسٹنگ کمپنی سے خود ہوسٹنگ لے کر آگے سیل کرنا شروع کر دیتی ہیں۔ دو، تین مہینے چلتی ہیں، جب نقصان میں گئے، تو غائب، جو جو کلائنٹس تھے، اُن کا ڈیٹا ضائع اور وہ روتے رہے۔
لیکن کیا آپ نے آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کو مختصراََ دوراہ کیا ہے؟ یا اس بارے سُنا؟
نہیں؟
کوئی بات نہیں۔ آج میں آپ کو اس ہوسٹنگ کمپنی کے بارے میں بتاؤں گا۔
جی ہاں جی میری ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ کم و بیش ایک سال پہلے کی بات ہے کہ میں اپنا ایک فورم چلاتا تھا، کسی پاکستانی ہوسٹنگ کمپنی کے ساتھ، لیکن بہت زیادہ ڈاؤن ٹائمز، حد سے زیادہ انٹرنل سرور ایررز اور چھوٹی چھوٹی بات پر اکاؤنٹ سسپینڈ۔
تب میرا دل ان ہوسٹنگز سے ایسا اُکتایا کہ ان پر اعتماد کرنے کو دل ہی نہیں کیا دوبارہ۔ انٹرنیٹ پر پاکستانی ہوسٹنگز بارے پڑھا تو زیادہ تر کو اپنا ہم خیال ہی پایا۔
پھر اپنی ہوسٹنگ کمپنی بنانے کا خیال آیا۔ لیکن آئیڈیا مختلف تھا کہ بہترین سے شروع کرو اور لاجواب تک جاؤ۔ اس لیے صرف اکیلے اس کمپنی کی بنیاد رکھنے سے گریز کیا۔ اور اس فیلڈ میں ماہر دو افراد کو ساتھ ملایا، اور آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کی بنیاد رکھی۔
ہمارا ایک ہی مقصد تھا کہ چاہے پرافٹ مارجن بہت کم ہو، لیکن پاکستانی صارفین کو نہایت ہی کم قیمت میں لاجواب ہوسٹنگ مہیا کرنی ہے۔
تبھی ہمارے ساتھ مزید کئی ہوسٹنگ کمپنیز نے اپنا کھاتا کھولا، لیکن الحمداللہ آسک فار ہوسٹ دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتی گئی، اور آج صرف ایک سال میں بہت سے سیٹیسفائیڈ کسٹمرز آسک فار ہوسٹ کا حصہ ہیں۔
لیکن آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس کمپنی کا اتنا نام کیوں نہیں ہے؟
اس کا جواب بہت عجیب سا بھی ہو گا، ہے یا نہیں شاید آپ کو لگے۔
ہر پاکستانی کمپنی پہلے لوکل مارکیٹ میں کامیاب ہوتی ہے پھر انٹرنیشنل مارکیٹ تک جاتی ہے، کئی تو صرف لوکل مارکیٹ کی ہی ہو کہ رہ جاتی ہیں۔
لیکن ہماری منطق ہی نرالی تھی۔ سب سے پہلی چھلانگ ہی ہم نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں لگائی، اور وہاں الحمداللہ بہت کامیاب رہے۔
انٹرنیشنل ہوسٹنگ مارکیٹ بہت زیادہ ٹف ہے۔ لاکھوں ویب ہوسٹنگ کمپنیز ہیں جو سستی اور معیاری ہوسٹنگ سروس مہیا کرتی ہیں۔ اور اُن کے ہوتے کسی کسٹمر کو پکڑنا ایسا ہی ہے جیسے شیر کہ منہ سے نوالہ۔ لیکن ہم سب ایک بات جانتے تھے کہ اگر یہاں کامیاب نا ہوئے تو لوکل مارکیٹ بھی ہماری نہیں اور اگر یہاں کامیاب ہو گئے تو پھر بہت جلد لوکل مارکیٹ بھی ہماری ہو گی۔
ایک سال کی کڑی محنت کے بعد بڑی سے بڑی ہوسٹنگ کمپنیز کے ساتھ کڑے مقابلے کے بعد آخر کار ہم بہت زیادہ کسٹمرز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ اور اب ہمارا اگلا ٹارگٹ پاکستانی لوکل مارکیٹ یعنی کے ہماری مارکیٹ ہے۔
ہمارے ٹارگٹ بہت عجیب تھے۔
پہلے انٹرنیشنل مارکیٹ
پھر لوکل ویب ڈیزائینرز کے ساتھ کامیاب روابط
پھر لوکل مارکیٹ اور لوکل یوزرز
لیکن یہاں پر جب پھلنا پھولنا شروع ہوئے تو دیکھا کہ یہاں تو عجیب حالت ہے۔ کچھ لوگ تو صرف 300 روپے کی ڈومین بھی بیج رہے ہیں جس کی رجسٹریشن فیس ہی آئی سی این این پاکستانی 600 روپے تک چارج کرتی ہے، پھر مزید حیرانی یہ ہوئی کہ یہاں تو لوگ 500 روپے تک ایک ایک سال کی ہوسٹنگ دے رہے ہیں۔
اور یہ وہی پروائیڈرز ہوتے ہیں جو چند ماہ میں گدھے کے سر سے سینگ کی مانند غائب ہو جاتے ہیں۔
آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کوئی ون مین آرمی نہیں ہے۔
ہم گوجرنوالہ، سکھر، اور کراچی میں کام کر رہے ہیں۔
ہمارے سرورز اس وقت فوئنکس، اورلینڈو (فلوریڈا) اور چیکاگو یو ایس اے میں ہیں۔
چار مختلف سرورز استعمال کرتے ہیں۔ جن کی تفصیل آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔

ایک سال سے بھی مختصر عرصے میں لاتعداد کسٹمرز کا اعتماد، پاکستانی بیشتر ویب ڈیزائینرز کا اعتماد اور لوکل مارکیٹ کے لاتعداد کسٹمرز کا ہمیں اعتماد حاصل ہے۔
ہم ڈی ایم سی اے رجسٹرڈ ہوسٹنگ سروس پروائیڈر ہیں۔ اور الحمداللہ کامیابی سے ہر قسم کی سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ اسی لیے الحمداللہ پاکستان کی بڑی سے بڑی ہوسٹنگ کمپنی کے کسٹمرز اُن کی ہوسٹنگ چھوڑ کر ہماری ہوسٹنگ سروس پر موو ہو رہے ہیں۔
اس کے علاوہ
ہم 24 گھنٹے لائیو چیٹ سپورٹ مہیا کرتے ہیں۔ یعنی کے ہر وقت ہمارا کوئی نا کوئی لائیو چیٹ ری پریزینٹیٹیو ہماری ویب ہوسٹنگ سائٹ پر آپ کی راہنمائی کے لیے موجود ہو گا۔ چاہے دن ہو یا رات۔
ہمارا اصل مقابلہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے ہوتا ہے کیونکہ ہمارے زیادہ تر کسٹمرز انٹرنیشنل ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہم کیسی سروس مہیا کر رہے ہیں۔
ہمارے سرورز کی رفتار آپ چیک کر سکتے ہیں مندرجہ ذیل طریقوں سے۔
Test IP: 184.171.248.74
Download 100MB File and Test Server Speed
Download 10MB File and Test Server Speed
آپ سب دوست ہماری ہوسٹنگ ویب سائٹ کا وزٹ کیجئے، جانچ پڑتال کیجئے۔ اور اس میں مزید بہتری کے لیے آپ سب دوستوں کے مفید مشورے بھی درکار ہوں گے۔
اُمید ہے آپ سب دوست ہمیں اپنے مفید اور مخلص مشوروں سے ضرور نوازیں گے۔
شکریہ
احتشام جٹ
سی ای او
آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام گوجرنوالہ ریجن
آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام شئیرڈ ہوسٹنگ نرخ نامہ
پیکج نمبر ا
ڈسک سپیس: 1 جی بی
بینڈودتھ: 10 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 135 روپے
قیمت سالانہ: 1630 روپے
پیکج نمبر 2
ڈسک سپیس: 5 جی بی
بینڈودتھ: 15 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 180 روپے
قیمت سالانہ: 2160روپے
پیکج نمبر 3
ڈسک سپیس: 10 جی بی
بینڈودتھ: 20 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 225 روپے
قیمت سالانہ: 2700 روپے
پیکج نمبر 4
ڈسک سپیس: 20 جی بی
بینڈودتھ: 30 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 350 روپے
قیمت سالانہ: 4200 روپے
پیکج نمبر5
ڈسک سپیس: 30 جی بی
بینڈودتھ: 45 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 450 روپے
قیمت سالانہ: 5400 روپے
پیکج نمبر 6
ڈسک سپیس: 100 جی بی
بینڈودتھ: 1000 جی بی ماہانہ
لائٹ سپیڈ سرور
کلاؤڈ لنکس آپریٹنگ سسٹم
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
قیمت ماہانہ: 550 روپے
قیمت سالانہ: 6600 روپے