سلمان حمید
محفلین
یہ آسیب ہے، اتنی آسانی سے بیوقوف بن جائے گا؟ مجھے تنگ ہی نہ کرے پاسورڈ کے لیےاسکائپ کا پاسورڈ بدل لیں اور آسیب کو نہ بتائیں۔
یہ آسیب ہے، اتنی آسانی سے بیوقوف بن جائے گا؟ مجھے تنگ ہی نہ کرے پاسورڈ کے لیےاسکائپ کا پاسورڈ بدل لیں اور آسیب کو نہ بتائیں۔
بھائی اگر یہ ہیک ہے تو پھر تو سکائپ اڑانے سے فرق نہیں پڑے گا، بہتر تو فون کو فارمیٹ کرنا ہے ، خاص کر میموری کارڈ! اور فون میں کوئی اینٹی وائرس بھی رکھیں مستقبل کے لیئے !! میموری کارڈ بھی کسی ایسے کمپیوٹر سے سکین کر لیں جِس میں تگڑا اینٹی وائرس ہو۔ میں سمجھتا ہوں یوں آپ کو گھر بدلنے کی ضرورت نہیں پڑے گیمیں آپ کے دونوں نقطوں سے اتفاق کرتا ہوں لیکن اگر ایسا تیسری بار ہوا تو مجھے گھر بدلنا پڑ جائے گا اور ہفتے دو ہفتے میں مکڑی آجانے کے بعد میری بیگم کو قوی بہانہ مل جائے گا گھر بدلنے کے لیے ضد کرنے کا۔
تو اس کا فوری حل؟ اسکائیپ اڑا کے دوبارہ کر لوں؟
نہیں، وہ تھوڑی دیر میں سو گیا تھا۔ جی ہاں، میں ننھے بھوت کی ہی بات کر رہا ہوں
کیوں نہیں۔یہ آسیب ہے، اتنی آسانی سے بیوقوف بن جائے گا؟ مجھے تنگ ہی نہ کرے پاسورڈ کے لیے
ارے بهئی اگر وہ پوچهتا تو آپ ڈر جاتے نا! اس لئیے اس نے سوچا ہو گا چپکے سے کر لوں گا۔ اب اسے کیا پتا ارحم بابا اتنی دیر تک سمجھ میں نہ آنے والے مسائل پر غور کرتے ہوئے خود بھی جاگ رہے ہوں گے اور اپنے ابا جی کو بھی جگائے رکھیں گےبس پیاری بہنا اسی آسیب نے چکر چلا رکھا تھا اور چلہ کاٹ رہا تھا تبھی دیر سے آیا
تو بندہ (آسیب بھائی جان) پوچھ کر کال کر لے، میں نے منع تھوڑی کرنا تھا۔ ہاں لیکن اگر انٹرنیشنل (کوہ کاف) کال کرنے کا پوچھتا تو لازماً منع کر دیتا شاید اسی لیے اسکائیپ استعمال کیا اس نے
بے کار مشورہ۔ ارے بهئی آسیب سے ڈرناکیوں ہے؟ یوز کرنے دیں اسے۔ بلکہ رات کو فون دوسے کمرے میں رکھ دیا کریں۔ آسیب کو کال کرتے ہوئے پرائیوسی بھی مل جائے گی اور آپ لوگ سکون کی نیند سو بھی سکیں گےکیوں نہیں۔
اور اگر یوں نہیں تو پھراس کو کوئی اور سستا سا سمارٹفون دلا دیں اور اس کی ایک سکائپ آئی ڈی بنادیں۔پھر وہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا۔
ان لوگو کے رشتے ناتے سلمان بھائی کے کزن سے کب سے ہوگئے کہ ان کو ملانے لگے؟سلمان حمید بھیا جی بہت دنوں بعد نظر آئے پر کیا ہی مزے کی بات سنائی۔ اور فکر مت کریں ہو سکتا ہے اُس (آسیب یا وٹ ایور) کے موبائل کی بیٹری ڈاون ہو اور کال بہت اہم ہو اس لئیے اس نے آپ کے موبائل سے کال ملانے کی کوشش کر لی۔ آخر ان لوگوں کو بھی تو رشتے ناتے نبھانے ہوتے ہیں نا۔
گھبراہٹ میں غلط نمبر ڈائل ہو گیا نا بھئی، سمارٹ فونز کا معلوم تو ہے آپ کو۔۔۔ان لوگو کے رشتے ناتے سلمان بھائی کے کزن سے کب سے ہوگئے کہ ان کو ملانے لگے؟
آسیب سے تو یہاں سلمان بھائی گھبرا رہے ہیںگھبراہٹ میں غلط نمبر ڈائل ہو گیا نا بھئی، سمارٹ فونز کا معلوم تو ہے آپ کو۔۔۔
ارے تو یہ تو سلمان بھائی نے بتایا نا، آسیب بیچارہ کس کے کندھے پر سر رکھ کر روئے کہ میں بھی گھبرا رہا تھا؟؟؟۔۔۔آسیب سے تو یہاں سلمان بھائی گھبرا رہے ہیں
کرم اللہ کا کہ سچوں سے ہی ہے ربط اپنا ۔۔۔۔۔۔۔آپ کے موکل سچ کہہ رہے ہیں؟ میز تو میں اٹھا کر باہر بھی پھینک سکتا ہوں اگر بھوت اسی پر براجمان ہے۔ لیکن سورہ البقرہ تھوڑی لمبی ہے، کوئی چھوٹی والی بتائیں نا۔ سورہ الناس چلے گی؟
ضرور دیں۔مشورہ دوں ایک
آسیب آپ کو گھاس نہیں ڈالتا تو آپ آسیب کو گھاس ڈال دیں۔ضرور دیں۔
ہاہاہا۔ بہنا یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ مجھے اصل میں تو آسیب دیکھنے کا شوق ہے۔ ملے گا تو گھاس ڈالوں گا نا۔ اور اگر مل گیا تو پھر گھاس ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں۔ ملنے پر بس اُسے ٹکا سا جواب دوں گا کہ بس دیکھ لی تمہاری شکل اب جاؤ۔آسیب آپ کو گھاس نہیں ڈالتا تو آپ آسیب کو گھاس ڈال دیں۔
کام بن جائے گا
نہ بنے تو بتائیے گا۔
آپ کو آسیب کبھی نہیں مل سکتا۔ہاہاہا۔ بہنا یہی تو اصل مسئلہ ہے۔ مجھے اصل میں تو آسیب دیکھنے کا شوق ہے۔ ملے گا تو گھاس ڈالوں گا نا۔ اور اگر مل گیا تو پھر گھاس ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں۔ ملنے پر بس اُسے ٹکا سا جواب دوں گا کہ بس دیکھ لی تمہاری شکل اب جاؤ۔
اللہ پاک نے جس دنیا کو نظر سے اوجھل رکھا سو کچھ سوچ کر رکھا نا۔ بندے کی خواہش پر آج دکھا دیں آپ کو کوئی بھوت پریت کل کو آپ کہیں گے نہیں مجھے ڈنر بھی کرنا ہے ان کے ساتھ۔ اب بھئی ان کی اپنی دنیا ہے اپنی لائف ہےبال بچے وغیرہ، جینے دیں۔ انسان تھوڑے ہیں؟ وہ دیکھ لیں۔۔۔ بلکہ ابھی میں تو آکٹوپس کیموفلاج دیکھ رہی تھی ، بھوت پریت سے زیادہ دلچسپ ہے سچی!!!