مبارکباد آصف اثر بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

آصف اثر

معطل
خیر مبارک استادِ محترم!
بہت بہت مبارک ہو آصف بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ الشفاء بھائی۔ جزاکِ الله۔
شکریہ عثمان! جزاک الله۔
بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
بہت شکریہ جاسمن! جزاک الله۔
آپ کو مبارک ہو آصف صاحب!
آپ کا بہت شکریہ۔ جزاکم الله۔
ڈیرہ ڈیرہ مننه۔ خیر مبارکاں!
شکریہ حضرت زیک!:)
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
مبارکباد قبول کیجئےآصف جی۔
قبول بسرو چشم! بہت شکریہ ابن توقیر!
تشکر عباس! جزاک الله۔
خیر مبارک خرم!
شکریہ رومانہ چوہدری!
خیر مبارک ڈاکٹر صاحب۔ یہاں ڈاکٹر دیکھ کر ایک گونہ احساس ہوتاہے۔ میٹرک میں 14 ساتھیوں میں سے ہم چار پانچ کے علاوہ باقی سب میڈیکل شعبے سے وابستہ ہوکر ڈاکٹر کے مرتبے پر فائز ہوئے ہیں۔
عین نوازش یاز بھائی! خیر مبارک۔
بہت بہت مبارک ہو آصف اثر بھائی.
بہت شکریہ اے خان! مننہ۔ جزاک الله۔
 

عاطف ملک

محفلین
منصبِ ہزاری مبارک ہو آصف بھائی!
اییسے ہی (بلکہ ذرا سی سپیڈ تیز کر کے) محفل کو رونق بخشتے رہا کریں :)
 

سید عمران

محفلین
ہم حیران ہوہو کے تھک گئے۔۔۔
لوگ ہزاری در ہزاری ہو ہوکے نہیں تھک رہے۔۔۔
شاید ہزاری ہونے کا بھی کوئی خاص موسم ہوتا ہے۔۔۔
جس میں جوق در جوق لوگ ہزاری ہوتے ہیں۔۔۔
آپ کو بھی اس موسم میں ’’بار آور‘‘ ہونا مبارک ہو!!!
 

آصف اثر

معطل
شکراً سیف بھائی۔
ہم حیران ہوہو کے تھک گئے۔۔۔
لوگ ہزاری در ہزاری ہو ہوکے نہیں تھک رہے۔۔۔
شاید ہزاری ہونے کا بھی کوئی خاص موسم ہوتا ہے۔۔۔
جس میں جوق در جوق لوگ ہزاری ہوتے ہیں۔۔۔
آپ کو بھی اس موسم میں ’’بار آور‘‘ ہونا مبارک ہو!!!
بہت شکریہ سید عمران۔ موسم ہر سال آتاہے اور ہم چار سال بعد اس منصب تک پہنچے ہیں۔!
 
Top