تیس + سات منٹ پہلے مبارک باد دینے کا کوئی خاص مقصد؟میرے بیسٹ فرینڈ کو مبارک ہو!
درست اور مناسب بات ہے۔ ویسے میرا اشارہ مکمل حلال شدہ مراسلوں کی طرف تھا۔کانٹ چھانٹ تو ایک قدرتی و فطری عمل ہے ۔
اندازہ تو نہیں البتہ تلخ حقائق فورا غائب ہوجاتے ہیں۔ ٹیم ورک ایسا ہی ہوتاہے۔مبارکاں ہوون جی۔
ویسے اب تک کتنے کوئی مراسلے چھری تلے آ چکے ہیں، کوئی اندازہ ؟
اندازہ تو نہیں البتہ تلخ حقائق فورا غائب ہوجاتے ہیں۔ ٹیم ورک ایسا ہی ہوتاہے۔
کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس کب بھجوا رہی ہیں؟جاسم بھائی میری لڑی سے الفاظ کاپی کر رہے تھے تو کچھ تو تبدیلی کر دیتے
ان کے صرف مراسلے چھری تلے آئے ہیں۔ میری تو۔۔۔ویسے اب تک کتنے کوئی مراسلے چھری تلے آ چکے ہیں، کوئی اندازہ ؟
یہ اس دوران آپ کو تحفہ میں دینے کیلئے اپنی دوربین ڈبے میں پیک کر رہے تھےتیس + سات منٹ پہلے مبارک باد دینے کا کوئی خاص مقصد؟
آپ بھی کیا دور کی کوڑی لائے ہیں...
مطلب دوسری لڑی کا "اثر" یہاں تک لائے ہیں!!!
میرے لیے تو جی "مومن" اور "غالب" دونوں ہی محترم ہیں۔دونوں طرف آگ برابر لگارہے ہیں آپ ۔
غالب اور ذوق کہہ لیں ، آخر کو دونوں "مومن" ہی تو ہیں ۔میرے لیے تو جی "مومن" اور "غالب" دونوں ہی محترم ہیں۔
جیسی روح ویسے فرشتے ۔ان کے صرف مراسلے چھری تلے آئے ہیں۔ میری تو۔۔۔
اصل میں ایک اور جگہ 'مومن' کا مصرع تھا، اس لیے مومن کا ذکر کر دیا ہے مومنوں میں۔غالب اور ذوق کہہ لیں ، آخر کو دونوں "مومن" ہی تو ہیں ۔
مصرع یقینا ََ بر محل ہے (بلکہ تیر بہدف ہے ) ۔اصل میں ایک اور جگہ 'مومن' کا مصرع تھا، اس لیے مومن کا ذکر کر دیا ہے مومنوں میں۔
کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس کب بھجوا رہی ہیں؟