ہیں تو Administrator لیکن آخر کار آصف بھائی نے بھی 500 کو ہدف عبور کر ہی لیا۔ مبارک ہو آپ کو۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2007 #1 ہیں تو Administrator لیکن آخر کار آصف بھائی نے بھی 500 کو ہدف عبور کر ہی لیا۔ مبارک ہو آپ کو۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2007 #4 یہ تو حساب کا فارمولا بن گیا ہوا ہے : 2 + 2 = 4 مبارک + مٹھائی = باجو
آ آصف محفلین فروری 4، 2007 #7 شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔ شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔
شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔ شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔
ت تیشہ محفلین فروری 4، 2007 #9 آصف نے کہا: شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔ شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا تو انداز ہے آپکا کیا ہے ؟ مٹھائی نہیں ملنی ۔
آصف نے کہا: شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔ شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا تو انداز ہے آپکا کیا ہے ؟ مٹھائی نہیں ملنی ۔
الف عین لائبریرین فروری 5، 2007 #13 مبارک آصف۔ بلکہ یہ بھی خوشی ہوئی کہ تم نے یہ تانا بانا دیکھ لیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ ہم سب کی مبارکبادیں آوارہ روحوں کی طرح بھٹکتی رہیں گی!!
مبارک آصف۔ بلکہ یہ بھی خوشی ہوئی کہ تم نے یہ تانا بانا دیکھ لیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ ہم سب کی مبارکبادیں آوارہ روحوں کی طرح بھٹکتی رہیں گی!!
جاویداقبال محفلین فروری 5، 2007 #14 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آصف بھائی، آپ کویہ ہدف طے کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آصف بھائی، آپ کویہ ہدف طے کرنے پربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ والسلام جاویداقبال
قیصرانی لائبریرین فروری 5، 2007 #16 اعجاز اختر نے کہا: ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ ہم سب کی مبارکبادیں آوارہ روحوں کی طرح بھٹکتی رہیں گی!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ استاد محترم
اعجاز اختر نے کہا: ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ ہم سب کی مبارکبادیں آوارہ روحوں کی طرح بھٹکتی رہیں گی!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ استاد محترم
آ آصف محفلین فروری 5، 2007 #17 نوید، ماہ وش، دوست، بدتمیز، جاوید اقبال، راجہ صاحب: شکریہ اعجاز صاحب: آپ کے یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور معذرت کہ کچھ دھاگوں میں جواب نہیں دے پاتا۔
نوید، ماہ وش، دوست، بدتمیز، جاوید اقبال، راجہ صاحب: شکریہ اعجاز صاحب: آپ کے یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور معذرت کہ کچھ دھاگوں میں جواب نہیں دے پاتا۔
ت تیشہ محفلین فروری 6، 2007 #20 تو میرے مانگنے سے کونسا آج تک مل گئی ہے ؟ بری بات تو تب ہوتی جب میں یہاں سب سے مانگتی ہوں تو سب فورا مجھے ڈبے کے ڈبے بیجھوا بھی دیتے ہیں میرے مانگنے سے بھی کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی تو ، بری بات کدھر سے آگئی ۔
تو میرے مانگنے سے کونسا آج تک مل گئی ہے ؟ بری بات تو تب ہوتی جب میں یہاں سب سے مانگتی ہوں تو سب فورا مجھے ڈبے کے ڈبے بیجھوا بھی دیتے ہیں میرے مانگنے سے بھی کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی تو ، بری بات کدھر سے آگئی ۔